کافی وقت پہلے ایک بندے کی وڈیو دیکھ رہا تھا اس میں اس نے کہا بھائی کوئی سیاست کوئی جمہوریت نہیں ہو رہی ملک میں ۔سب بدمعاشی ہورہی ہے اگر آگے سے ریاست کے نام پہ بدمعاش شروع ہو جائے تو اچھا ہے ۔
صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔
جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔
ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے
عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
🚨پنجاب سے بہادر ایڈوکیٹ رابعہ باجوہ کا بڑا پیغام۔
پختونخوا کے ساڈھے چار کروڑ عوام پر شب خون مارا گیا ہے ہم اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ہم ان عوام کے ساتھ ہیں۔