پاکستان میں، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان، جنہیں اقتدار سے ہٹایا گیا، نے تقریباً دس سال پہلے، جب سعودی عرب نے یمن میں تباہ کن جنگ شروع کی تھی، اس جنگ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف بہت واضح م��قف اختیار کیا تھا۔
وہ پاکستان میں بے حد مقبول ہیں، اور ایسے وقت میں جب عالمی معیشت تیزی سے زوال کا شکار ہے، پاکستان کی اس جنگ میں شمولیت ملک کے اندر بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ ایسی جنگ کی قیمت بہت زیادہ ہوگی۔ پروفیسر تہران یونیورسٹی، سید محمد مرندی
@s_m_marandi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
In May, the Congressional Research Service admitted that Iran’s Armed Forces had taken out 42 U.S. military aircraft. Now: 81.
Real toll is far higher.
Proof? CENTCOM won’t let a sitting Senator inspect bases it claims are fine.
You can fool all the people some of the time...
In Pakistan, thousands of supporters have initiated a march toward the capital, Islamabad, demanding the release of former Prime Minister Imran Khan.
Follow: https://t.co/oa9JV4ikYQ
*🟥🔴کفایت شعاری کا منصوبہ دفن! حکومت نے 9.6 ارب روپے خرچ کرکے 45 لگژری بلٹ پروف لیموزینز (BMW اور Mercedes) خرید لی ہیں، جنہیں بظاہر 2027 میں پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کے لیے خریدا گی�� ہے، ��الانکہ SCO کے صرف 10 رکن ممالک ہیں! 9 غیر ملکی رہنماؤں (جن میں بھارت بھی شامل ہے) کے لیے 45 گاڑیاں خریدی گئی ہیں؟ آخر حکومت کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟* مشاہد حسین سید
شہباز شریف حکومت اس صدی کی تمام پاکستانی حکومتوں کی نسبت جی ڈی پی کی شرحِ نمو سب سے ��م، سرمایہ کاری کا تناسب سب سے کم، غیر ملکی سرمایہ کاری سب سے کم، بدترین برآمدات کی کارکردگی اور غربت سب سے زیادہ رہی۔ اس فارم 47 حکومت کو خیبرپختونخواخواہ کا اختیار دینا صوبے کے عوام پر ظلم ہے
He is NOT a Pakistani but a British citizen and a facilitator of terrorists and extremist groups. Dear RT, plz avoid spreading false info.
Pakistanis consider all Yemenis as brothers are against Saudi Arabia’s extremist policies.
Please read this 👇
https://t.co/HfzgPMYevj
🚨 ہم کتنے فہم و فراست والے ہیں👏👏
ہم ارکان پارلیمنٹ سمیت سینکڑوں گرفتاریاں کریں گے، ہ�� کروڑوں روپے کنٹینروں کا کرایہ دیں گے، ہم معیشت کا اربوں روپے کا نقصان کریں گے، ہم شورش زدہ صوبے میں مزید انتشار پیدا کریں گے، ہم ہفتوں سکول بند رکھ کے تعلیم کا ستیاناس کریں گے، ہم پورا ملک غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیں گے۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔ہم عمران خان کو ہسپتال نہیں جانے دیں گے، ان سے ان کی فیملی اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں کروائیں گے۔۔۔۔یار اتنی ضد تو ہم نے کلبھوشن اور ابھینندن کے وقت بھی نہیں کی تھی
Iran displays a portrait of martyred commander Lt. Gen. Qassem Soleimani during Israeli Prime Minister Netanyahu's UNGA address.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/GHI09iAGh2
🔴77 دولة غادرت وفودها قاعة الجمعية العامة للأمم المتحدة أثناء خطاب نتنياهو
🔴 الدول العربية — 18 دولة
▪️ سوريا
▪️ فلسطين
▪️ الأردن
▪️ لبنان
▪️ العراق
▪️ السعودية
▪️ قطر
▪️ الكويت
▪️ عُمان
▪️ اليمن
▪️ مصر
▪️ السودان
▪️ تونس
▪️ الجزائر
▪️ ليبيا
▪️ موريتانيا
▪️ الصومال
▪️ جزر القمر
🔴 آسيا وتركيا — 14 دولة
▪️ تركيا
▪️ إيران
▪️ باكستان
▪️ أفغانستان
▪️ بنغلادش
▪️ إندونيسيا
▪️ ماليزيا
▪️ بروناي دار السلام
▪️ المالديف
▪️ ميانمار
▪️ كوريا الشمالي��
▪️ تركمانستان
▪️ أوزبكستان
▪️ قيرغيزستان
🔴 إفريقيا غير العربية — 20 دولة
▪️ جنوب إفريقيا
▪️ السنغال
▪️ جيبوتي
▪️ أنغولا
▪️ الكونغو
▪️ جمهورية الكونغو الديمقراطية
▪️ ليبيريا
▪️ إريتريا
▪️ تشاد
▪️ جمهورية إفريقيا الوسطى
▪️ مدغشقر
▪️ النيجر
▪️ بوتسوانا
▪️ أوغندا
▪️ ليسوتو
▪️ إسواتيني
▪️ غينيا الاستوائية
▪️ موزمبيق
▪️ ناميبيا
▪️ كينيا
🔴 أميركا اللاتينية والكاريبي — 17 دولة
▪️ سورينام
▪️ بنما
▪️ فنزويلا
▪️ أنتيغوا وبربودا
▪️ بليز
▪️ بربادوس
▪️ كولومبيا
▪️ دومينيكا
▪️ نيكاراغوا
▪️ بيرو
▪️ سانت لوسيا
▪️ الباهاما
▪️ بوليفيا
▪️ كوبا
▪️ غيانا
▪️ البرازيل
▪️ تشيلي
🔴 أوروبا — 6 دول
▪️ مقدونيا الشمالية
▪️ سان مارينو
▪️ سلوفينيا
▪️ البوسنة والهرسك
▪️ إسبانيا
▪️ إيرلندا
🔴 أوقيانوسيا — دولتان
▪️ توفالو
▪️ تونغا
🔴 المجموع: 77 دول
.........................................
President @drpezeshkian spoke not just for a government, but for a 3,000-year-old civilization. He was the powerful voice of courage, resilience, and strength for the Islamic Republic of Iran. Long live the proud, resistant nation of Iran.
Iranian President Masoud Pezeshkian:
Atomic and nuclear bombs are in the hands of the Israeli regime, but the inspectors are requested to come to Iran.
Israel has murdered savagely over 70,000 innocents in Gaza, but Iran, while behind the table of negotiation, was bombed.
Israel has the bombs, has weapons of mass destruction, is not a member of the Non-Proliferation Treaty, during her shameful life has not allowed a single inspection, but they are rewarded by all the means necessary for them to be able to bomb any capital in the region at will.
BREAKING: 🇺🇸🇺🇳🇮🇷 The UN has officially accused the United States of committing war CRIMES in Iran
They claim they have found “reasonable grounds” to believe the United States committed war crimes in two strikes in Iran where many children were killed