آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار رانا ثنااللہ خان آن فائر 🔥🔥
اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا تو بھئی کرو بسم اللہ
اس طرح کی دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونے والے نہیں ہیں
اسے رانڑا ثنااللہ خان کہتے ہیں
وزیرستان کے اسکولوں مسجدوں کو مسمار کرنے کے بعد اب کہہ رہے ہیں آپ نے پڑھائی کرنی ہے اور پھر فوج میں بھرتی ہونا ہے
فوج میں پڑھائی کی ضرورت ہی کیا ہے ان کا سربراہ ڈفر تھرڈ ڈویژن FA پاس ہے
گزشتہ ایک برس کے دوران ملکی قرضوں میں 7.31 فیصد کے اضافے کے ساتھ 6,200 ارب روپے کا نیا قرض لیا گیا، جس کے نتیجے میں مجموعی قرضہ جون 2025 کے 84.8 ٹریلین روپے سے بڑھ کر جون 2026 میں 90.98 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ غیر دانشمندانہ معاشی پالیسیوں اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے اس بوجھ نے محض ایک سال میں ہر پاکستانی شہری کو مزید 40 ہزار روپے کا مقروض بنا دیا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی، جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے ڈی ایچ اے کے 2 پلاٹ، ڈی ایچ کا کمرشل پلاٹ، عسکری کے 2 فلیٹ، ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کر دے۔ شہزاد اکبر
یہ اسٹیبلشمنٹ کہاں سے آتی ہے یہ قوم سے ہی آتی ہے اگر کسی نے قبضہ کر کے ایک چھوٹا سا کھوکھا بھی بنایا ہو تو آپ اس سے قبضہ چھڑوانے جائیں تو وہ آگے سے مارنے مرانے پر اتر آتا ہے یہاں تو ملک پر قبضہ چھڑانے کی بات ہے یہ سب تو ہو گا وقت تو لگے گا۔
انیق باجی
کور کمانڈر پشاور نے تقریر میں عجیب و غریب بات کردی وہ کہتے ہیں اگر میں یہاں کسی غلط مقصد سے آیا ہوں تو میری تنخواہ مجھ پر حرام ہو جائے جنرل صاحب سے پوچھنا چاہیے کیا آپ تنخواہ پر زندہ ہیں ؟ ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی
جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے 2 DHA کے پلاٹ DHA کا کمرشل پلاٹ عسکری کے 2 فلیٹ ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کردے
شہزاد اکبر
لسی، ڈاکیے یا نوکر کی جرات نہیں کہ وہ متکبرانہ لہجے میں قوم کو بتائے کہ یہ ہو کر رہے گا یا وہ ہو کر رہے گا۔ بریفنگ دی جاتی ہے۔ یہاں سے اس شعور کا پتہ چلتا ہے جو اس وقت حکمران ہے۔ تکبر کا انجام کب اچھا ہوا ہے کہ اب ہوگا۔ کیا خدا کی قدرت اپنے اصول بدلے گی؟ ہرگز نہیں۔ قدرت کا پہیہ چل پڑا ہے اور متکبر کو اس کے انجام تک پہنچا کر رہے گا۔ ہر وہ شخص جس نے خدا کا لہجہ اپنانے کی جرات کی، خدا نے زمانے کے سامنے اسے عبرت کا نشان بنا ڈالا۔ اب بھی وہی ہوگا۔