گزشتہ روز عارضی مرکز MQM پاکستان بہادر آباد میں KDA یونٹ کے سب یونٹ MPGO میں 20 جون کو ریفرنڈم کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی۔رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی،راشد سبزواری بھائی نے ریفرنڈم کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔یونٹ و یونین کے ذمہ داران سے ریفرنڈم پر تفصیلی بات چیت کی۔
گزشتہ روز PTCL میں ہونے والے ریفرینڈم میں MQM پاکستان کی حمایت یافتہ ورکرز اتحاد فیڈریشن کے عہدیداران کی بہادآرباد عارضی مرکز آمد اس موقع پر لیبر ڈویژن کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی.
اس موقع پر کنوینر MQM پاکستان نے شاندار کامیابی پر کارکنان و ملازمین کو مبارکباد دی.
آج PTCL میں ہونے والے ریفرینڈم میں MQM پاکستان کی حمایت یافتہ ورکرز اتحاد فیڈریشن بھاری اکثریت سے کامیاب گئی ہے.
اس جیت کے موقع پر لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان اور پی ٹی سی ایل کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
لیبر ڈویژن
ایم کیو ایم پاکستان
آج PTCL میں ہونے والے ریفرینڈم میں MQM پاکستان کی حمایت یافتہ یونین ورکرز اتحاد فیڈریشن اب تک کی اطلاعات کے مطابق کراچی بھر سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہورہی ہے.
ملک کے دیگر شہروں سے آنے والی اطلاعات کے مطابق بھی ورکرز اتحاد فیڈریشن بھاری اکثریت سے جیت رہی ہے
حيدرآباد ريجن
پی ٹی سی ايل انتخابی رزلٹ
چاند تارہ 286
شير 89
متحدہ قومی مووميٹ پاکستان کی حمايت يافتہ يونين کی کاميابی پر دل کی گہرايوں سے مبارک باد پيش کرتے ہيں
ليبر ڈويژن حيدرآباد
ايم کيو ايم پاکستان
#iloveourNation
ایم کیو ایم پاکستان سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھائی گلستان جوہر میں ہونے والی دعوت افطار میں عوام اور میڈیا سے اہم عوامی مسئلے پر گفتگو کر رہے ہیں ۔۔
#MQMPK#MQMPakistan#mqm
۔PTCLورکرز اتحاد فیڈریشن یونین کے زاہد امام صاحب کی MQM پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات، ملاقات میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور راشد سبزواری بھائی موجود تھے.
ملاقات میں PTCL میں رواں ماہ ہونے والے ریفرینڈم کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو
پی ٹی سی ایل کی الائنس اسٹاف یونین نے MQM پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی، ملاقات میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور راشد سبزواری بھائی موجود تھے.
ملاقات میں PTCL میں رواں ماہ 14 جون کو ہونے والے ریفرینڈم کے حوالے سے گفتگو ہوئی.
کے ڈی اے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سوک سینٹر میں احتجاج،
خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں اراکینِ اسمبلی کا کے ڈی اے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار،
کے ڈی اے ملازمین کا مسلہ حل کرنے کیلئے وزیر بلدیات سے بھی بات کروں گا، @IzharulHassan بھاٸی
@allaboutmqm@MQMPKOfficial
گزشتہ کئ ماہ سے کے ڈی اے کے ورک چارج ملازمین کو اسکروٹنی کے نام پر تنخواہ نہ دینا ظلم ہے۔ حکومت سے زبانی اور تحریری طور پر باقاعدہ کئ بار مطالبہ کیا جاچکا ہے۔ ماہ رمضان میں محنت کش فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ کم از کم دو تنخواہیں فی الفور ادا کی جائیں
@SaeedGhani1@murtazawahab1
گزشتہ روز کے ڈی اے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا اس احتجاج میں رکن رابطہ کمیٹی و سابق اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن بھائی نے خصوصی شرکت کی اور ملازمین کے معاملہ کو سندھ حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی کرائی.
Former Leader Of Opposition & MPA Khawaja Izhar Ul Hassan Bhai Is In Price Distribution Ceremony Of Final Cricket Match In Naya Nazimabad With Governor Sindh And Chairman Arif Habib..
@IzharulHassan@ImranIsmailPTI@iSadiqIftikhar
ایم کیو ایم پاکستان نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کیجانب سے شہداء حق کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھائی ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل بھائی اور سی او سی انچارچ فرقان اطیب بھائی و دیگر زمہ دارن فائنل میں پوچھنے والی ٹیم سے ملتے ھوے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔
سب چور ایک جگہ جمع ہونے کا مطلب واضح ہے کہ تھانیدار کا خوف کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔ایک کرپشن میں پکڑا گیا ہے اور اب دوسرا پکڑے جانے والا ہے۔اس لیے یہ ٹرائیکا بن رہا ہے۔ ملک کو لوٹ کر پی پی اور پی ایم ایل نے تباہ کر دیا ہے۔۔انکا احتساب ضروری ہے۔
#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی
وزیر اعظم @ImranKhanPTI سے کنوینر @MQMPKOfficial و وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی/ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات۔
جس میں اربن سندھ کی تعمیر و ترقی موجودہ ملکی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پہ تفصیلی گفتگو۔
#SouthernSindh