پی ایس 45 میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔قتل ہو زمینوں پر قبضے ہوں ھندو لڑکیون کا اغوا ہو،شیوا کچھی واحد لیڈر ہین جو بلا کسی مذہب اور ذات پات کے فرق کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔
انتخابی علامت ہوائی جھاز
کچی کے بے لگام ڈاکوؤں کی جانب سے سندھ کے مختلف مندروں پر حملوں کی مسلسل دھمکیوں کے باوجود حکومت اور پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
کیا سندھی ہندوؤں کو ملک سے ہجرت پر مجبور کرنے کی سازش ہے؟
#SaveHinduCommunityInSindh
Lot of thanks of incharge nadera centre pithoro who fully co operated us by best way to update date expired CNIC card of grandmother.appriciated work. @NadraPak@nadra_csd @DGNADRAKARACHI @PakIDNadra @ReplyTariq
My grandmother, s CNIC has been Date expired .and went to Nadera centre pithoro district umerkot on 30 may 2023.according to Nadera staff CNIC data not match.kindly solve this matter and issue CNIC card 03004360209.@nadra_csd@ReplyTariq @DGNADRAKARACHI @PakIDNadra @NadraPak
میں نے بطور police constable bps 5 in persion and correction department division mirpur khas ریزلٹ نھیں آئے مھر بانی کرکے ریزلٹ اناؤنس کریں.
03004360209
@PakistanTesting@official_DSP
I went to different nadra centres with my relatives and applied NIC by token.rejected history farm .so requested please issue me CNIC.
Haresh Kumar
Address village Fareed lashari taluka shajabad District mirpur khas.03004360209
@ReplyTariq @DGNADRAKARACHI @NadraPak
کنری نبی سرروڈ ضلع عمرکوٹ
گاؤں کانجی کچھی پر سینکڑوں مسلح افراد نے زمین پر قبضہ کرنے کے لیے حملہ کر دیا۔
دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما میر علی مراد ٹالپر اور میر علی حیدر تالپر گاؤں میں ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔جس پر عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے جس سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم گزشتہ جمعہ کو میر علی مراد اور میر علی حیدر ٹالپر نے غیر قانونی طور پر ہماری زمین کا پانی روکا اور گزشتہ روز انہوں نے پھر اپنے مسلح افراد کو ہمارے گاؤں پر حملہ کرنے کے لیے بھیجا جس کی اطلاع ہم نے تھانہ کنری کو دی لیکن کنری پولیس نے ہماری درخواست تک وصول نہیں کی ہمیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ غیر قانونی طریقہ کیونکہ سے کیونکے ہم ہندو ہیں، تاکہ گاؤں خالی ہو اور یہ لوگ اس پر قبضہ کر سگےمین
پاکستان دراوڑ اتحاد @PItehad وزیر اعلیٰ سندھ آئی جی سندھ ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی عمرکوٹ سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس معاملے کا فورن نوٹس لیں اور انصاف فراہم کریں بصورت دیگر امریکی چوک کنری پر احتجاجی دہرنا دیا گے۔
#فقیر_شیوا_کچھی: 03008108005 03456016065
پاکستان دراوڑ اتحاد
@DMCSindhPolice@UmerkotPolice@SindPolice15@MuradAliShahPPP@TalpurTaimur@sardarshah1@BBCUrdu@VeengasJ@TSNARRATIVES@SindhuSorath@SindhCMHouse@ssusindhpolice@SyedNasirHShah@sharjeelinam@sindhinfodepart@ShaziaAttaMarri@FaryalTalpurPk@VOANews
اسلام آباد
ہماری کم عمر بچیوں کا مذہب تبدیل کروادیا جاتا ہے ہزاروں کی تعداد میں ایسے کیسز ہیں،عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا،ہمارے ساتھ دہرا معیار کیوں ہے، اقلیتی نابالغ بچیون کو اغوا کرکے ان کا مذھب تبدیل کرواکے شادیان کروا دی جاتی ہین حالانکے نابالغ لڑکا یا لڑکی کی شادی سندہ چائلڈ میریج ایکٹ کے تحت قانونن جرم ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہین برائے مھربانی فورن قانونسازی عمل مین لائی جائے
وفاقی وزارت برائے مذھبی امور کی طرف سے اسلام آباد مین منقعد کیے گئے سیمینار مین پاکستان دراواڑ اتحاد کی طرف سے فقیر شیوا کچھی نے ثبوتون سمیت ھندو نابالغ بچیون کا کیس پیش کیا
#StopConversion #SindhChildMarriageAct #islamabad #ReligiousAffairs
#Faqir_Shiva_Kachhi
Pakistan Darawer Itehad
Pakistan Darawer itehad _ پاکستان دراوڑ اتحاد
Kidnapping from Tando Ghulam Ali Badin, victim of conversion, adultery and early marriage, Nisha Thakur, a minor Hindu girl imprisoned in Darlaman Hyderabad for the last four months, is not being handed over to her parents, this is a great injustice.Sindh Government take notice
@DGNADRAKARACHI @SherAli99763950@LaljeeKolhi@ReplyTariq@NadraPak Token ID 13100003214
میں بہت پریشان ہو یہ معاملہ اس سے پہلے بھی چیئرمین نادرا سے ڈسکس ہوئ تھی I.B افسران میرے گھر میں تین مرتبہ آچکا ہے لیکن ابھی تک میرا مسلہ حل نہیں ہوا برائے مہربانی جلد از جلد میرا مسلہ حل کیا جائے
03202110119
@DGNADRAKARACHI @NadraPak@ReplyTariq