@RebelByThought@ASIF_KHAN_PK اسی لئے تو اقبال رحمۃ اللہ نے کہا تھا کہ :
جمہوریت اک طرزِ حکومت ہے
جس میں بندوں کو گنا تو کرتے ہیں مگر تولا نہیں کرتے
اب بات کا کیا فائدہ جب گدھے اقتدار میں آگے
آج مشہور جرمن شاعر گوٸٹے کی لکھی ہوٸی نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کا انگلش ترجمہ جو کہ ایملی ایزسٹ نے کیا ہے، پڑھنے کو ملا۔ ساتھی ہی ڈاکٹر شان الحق حقی کا کیا ہوا اردو منظوم ترجمہ بھی پڑھا۔ عجب دلی کیفیت تھی۔ میں نے فوراً کاپی کرکے آپ احباب کے ذوق کی نظر پیسٹ کردیا ہے۔ ملاحظہ فرماٸیں۔
👇
The irony. When a Qur’an was burned a couple of days ago in Sweden such people were silent and even the NATO chief called it’s free speech, but burning Wheres Wally and Harry Potter is sacrilegious and clearly going over the top lol?
اس شخص نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے کو پتھر مارا ، صرف یہی شحص اس وقت قرآن پاک کی حفاظت کے لئے آگے بڑھا اور اسی دوران سویڈن پولیس نے پکڑ لیا۔۔
حکومت وقت سے بطور پاکستانی شہری میں مطالبہ کرتا ہوں
سویڈن کے سفیر کو ملک سے دفعہ کرو۔
Bhuvneshwar Kumar said "About 1 billion animals are killed Each year by KFC, McDonald's,Burger King etc to feed the rich & make money and no one Talks about it.But when During Eid,Muslims sacrifice them to feed the poor for free, Everyone loses their minds".(The Indian Express)