Thanks to ICON and team, for this opportunity to share my opinion and experience with my younger sisters and brothers.
Briefly put , the key to success is hardwork and more studies.
ایسے پالیسی اور طریقہ کار اپنانے سے دور دراز کے علاقوں میں کالجز فنکشنل ہو جائیں گے جناب حافظ عبد الماجد صاحب سیکریٹری کالجز سے پہلے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں
@CMOBalochistan@cs_balochistan@dpr_gob
https://t.co/VUMvVs7DJb
I need comments from the respected parents, students and professors on the following transfer policy
1. BPSC appontments be made district wise
2.Lecturers to only serve in their own districts
3. AP B-18 n divisions
4. Associate prof & professrs to be postd n the province anywhre
#ServeYourPeoole
BAN UNIONS N EDN SECTOR
It is my considered opinion that we should stop unionism n the Edn sector.
Unions are used as a tool to blackmail, harras and threat officers of the deptt and extract illegal favours.
BAN UNIONS SAVE GENERATIONS
@farooqkubadani@taimoorkhan881@cs_balochistan@MajidBuhair@dpr_gob @BalochistTweets @LecturerPhysic1 @MuslimKhankaka2 @shakeel_shai فاروق صاحب اپ بتائیں اپنے علاقے میں جانے اور ڈیوٹی کرنے سے انکاری کیوں اپ کو ان غریب بچے جو کوئٹہ کا خرچہ افوڈ نہیں کر سکتے ہیں ان کا حق پکڑیں گے چیف سیکریٹری بلوچستان اور سیکرٹری کالجز صاحب سے اپیل ہے ان کے خلاف کاروائی کرکے غریب بچے جو تعلیم سے محروم ہیں ان کو انصاف دلائیں
@jalilkakar جلیل صاحب ٹرانسفر ہونے کے بعد آپ تو دہشت گردی پر اتر آئے ہیں۔ اسکو آپ احتجاج اور ڈیوٹی سر انجام دینا کہتے ہیں۔
آپ لوگوں کو لاک اپ میں ہونا چاہئے ، آپ لوگ مجرم ذہنیت کے مالک ہیں، ہمارے بچوں کو آپ جیسے مجرم تعلیم دیتے ہیں ؟؟ وہ بھی کوئیٹہ کے کالجز میں ؟ اللہ اس قوم پر رحم فرمائے
پروفیسر میر احمد سے فاروق کبدانی کچھ سیکھیں۔ قربانی اسکو کہتے ہیں، خود مستونگ کے باسی اور دالبندین جیسے دور افتادہ علاقے میں دس سال تک بچوں کو پڑھاتے رہے۔
سیکریٹری صاحب انکا حق دے رہے ہیں، جس پر فاروق جیسے علم دشمن لوگوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
@cs_balochistan@MajidBuhair
@Kaleem_taran@MajidBuhair@chief@cs_balochistan No dear kaleem Taran SB
A huge number of students are enrolled in the colleges of different districts but facing more troubles in their academia due to acute shortage of faculties so by this step of sec cljs more issues have been solved,no one can deny how could u?
#ServeYouePeople
Despite all negative propaganda against our CAUSE to improve Edn and strengthen our colleges in districts , we have transferred more lecturers and A/professors to the periphery colleges.
کالجز میں تعلیمی انقلاب کا سہرا جناب حافظ عبد الماجد صاحب کو جاتا ہے جب سے جناب نے بطور سیکریٹری کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان چارج سنبھالا ہے کالجز میں اسٹاف کے کمی کو دور کرنے میں جو اقدامات اٹھائے ہیں قابلِ تحسین ہیں
@MajidBuhair@cs_balochistan
میں ایک عام سا بندہ ہوں، لیکن دل میں لیکچررز اور پروفیسرز کیلئے بڑی عزت اور اکرام رکھتا تھا۔اب انکے کرتوت دیکھ رہا ہوں، کہ اپنےلوگوں میں جانے سے ایسے کتراتے ہیں جیسے انکے اپنے لوگ انکو اچھوت دکھتے ہوں۔ اب میرے دل میں ان کیلئے کوئی جگہ نہیں رہا۔ یہ علم کےاورشعورکےدشمن بہروپیئے ہیں
کیا اچھا ہوتا کہ ، بی-پی-ایل-اے بھی ڈپارٹمنٹ کا ہاتھ بٹاتا، بچوں کی تعلیم کیلئے کوشش کرتا اور آواز اٹھاتا۔
لیکن جلد یا بدیر ہم سب کو ملکر اپنے صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے کام۔کرنا ہوگا۔ بچوں کو پڑھانا ہوگا۔یہ ہمارا قومی فریضہ ہے۔
@CMOBalochistan@cs_balochistan@MajidBuhair
@Kaleem_taran اس معاشرے کی زبوں حالی کا اور کیا ثبوت دوں-ھب معاشرے کے معلم ایسی سوچ رکھتے ہوں تو اس معاشرے میں کیا بہتری کی امید کریں۔ ڈاکٹر بچوں کی جان کے پیچھے پڑھے ہیں اور اساتزہ بچوں سے انکا شعور چھیننے کے درپے۔ اللہ رحم فرمائے