@MajidBuhair@dpr_gob گڈ ورک سر یہ دور دراز علاقوں میں تدریسی عملے کی شدید کمی کے خلا کو پرکرنے کی آپ کی مخلصانہ کوششیں ہیں۔ یہ ان لوگوں پر کوئی اضافی بوجھ نہیں ہے جن کا تبادلہ ہوا ہے کیونکہ انہیں ان کے آبائی شہر کے کالجوں میں اپنے لوگوں کی خدمت کے لئے بھیجا گیا انہیں اپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیےنہ کہ۔۔
@TWEETS11122 @AQuddusBizenjo@cs_balochistan@MajidBuhair@taimoorkhan881@dpr_gob جب تک حکومت انکی بلیک میلنگ میں آتی رہیگی اور عوام انکی طالبعلموں کو نہ پڑھانے کو برداشت کرتی رہیگی، صوبے کا مقدر نہیں بدلنے والا۔ سب سے بڑے قوم دشمن علم کی روشنی سے ہمارے بچوں کو محروم کرنے والے ہیں۔
باشعور لوگوں کو کالجز ڈپارٹمنٹ کے اس اقدام میں سپورٹ کرنا چاہئے۔
ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان سیکرٹری کالجز سے اپیل کرتے ہے کہ تعلیم لازمی ایکٹ نافذ کر ایسے بلیک میلرز اور نام نہاد استاد سے ہمارے بچوں کا مستقبل بچاہیں
سکولوں میں ایسے ماسٹر اور کالج میں جناب رزاق الفت ،کلیم تارن ،فاروق اور طارق جیسے لیکچرر ملینگے تو اپکو مبارک ہو ، ادھر کوئی Lee Kua Yew , Mao ze tung, Park Chung Hee,یا مہا تیر محمد نہیں بننے۔
@taimoorkhan881@cs_balochistan@MajidBuhair @TWEETS11122 @bashir_sumalani@dpr_gob@ChairmanKhalid1 کلیم تارن صاحب کیا بلوچستان صرف پشتون کا ہے یا بلوچستان صرف کوئٹہ ہے اپ اپنے اپ کو استاد کہتے ہے استاد ایسے تنگ نظر نہیں ہوتے سیکریٹری صاحب داد کے مستحق ہے جنہوں نے میرٹ پر تمام سینئر پوسٹ فل کیئے ہیں اپ بلیکمیلرز اسی لیے چیخ رہیں کے اپ لوگوں کی دکانداری بند ہوگئی
@taimoorkhan881@cs_balochistan@MajidBuhair @TWEETS11122 @zeerak_aj@bashir_sumalani@dpr_gob@OfficialDGISPR سیکریٹری کالجز جناب کی حافظ عبالماجد صاحب کی کارکردگی قابل ستائش ہیں انہوں نے ایک بہت ہی اچھا سٹیپ لیا ہے اساتذہ کو ان کے لوکل ڈسٹرکٹس بھیج کر پسماندہ علاقوں کے تعلیم کو فعال کر لیکن کچھ نام نہاد بلیکمیلرز کو یہ بات عضم نہیں ہو رہا ہے ہم چیف سیکرٹری صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے
@taimoorkhan881@cs_balochistan@MajidBuhair @Tweetss_1 @OfficialDGISPR@AQuddusBizenjo تعلیمی دہشت گرد گروپ
بی-پی- ایل - اے کے یہ دہشت گرد ، قوم کے دشمن علم و شعور کے قاتل ہیں ۔ انہوں نے نہ پہلے کبھی پڑھایا ہے نہ کبھی پڑھائیں گے۔ یہ تعلیمی دہشت گرد ہیں اور انکو پکڑ کر مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں بھیجنا چاہیئے۔ انکی شکل پروفیسروں والی ہے؟
جناب زیرے صاحب سے ایک سوال ہے۔ بپلا پر کونسی افتاد ان پڑی ہے کہ جناب ہر ہفتے اظہار یک جہتی کیلئے انکے دفتر پہنچ جاتے ہیں؟
انکو کالجز میں اساتزہ نہ ہونے پر کبھی تشویش ہوئی؟ انکو ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی غیر حاضری پر کبھی کوئی فکر لاحق ہوئی؟
و یلڈن سیکریٹری کالجز حافظ عبدالماجدصاحب
چیف سیکریٹری صاحب کی طرف سے تعریفی خط اس بات کا ثبوت ہے،کہ آپ ایک مخلص بلوچستانی کی حیثیت سے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ آپکا لیکچررز کو انکے آبائی ضلعوں میں ٹرانسفر کرنا بھی قابل ستائش ہے۔ ہماری دعا ہے کہ
اللہ اپکو اسکا اجر دے. آمین
دنياميں سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے جسکافاہدہ اکثر گھٹيا لوگ اٹھاتے ہيں…..!!!
جو مفاد پرستی اور خود غرضی کے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں ۔وہ چلتے بہت ہیں لیکن پہنچتے کہیں نہیں۔....
@MajidBuhair بلکل صحیح فرمایا اپ نے محترم سر اور ایسے کالے بھیڑوں اور مفاد پرستوں سے جان چھڑانا ہے ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان اور جناب سے پرزور اپیل کرتے ہیں ان کو نوکری سے برخاست کر کے ان کی جگہ نہے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے @CMOBalochistan@cs_balochistan@dpr_gob
مُحمد علی محمدیان ایک کُرد ٹیچر ہیں۔ جن کا ایک شاگرد کینسر کے سبب گنجا ہوا تو انہوں نے صرف اس وجہ سے گنج کروا لی کہ کہیں شاگرد احساسِ کمتری کا شکار نہ ہو جائے۔ اُستاد کی دیکھا دیکھی کلاس کی ایک بڑی تعداد گنجی ہو گئی۔ کہتے ہیں
"احساس کے ترجمے نہیں ہوتے'"