@PTIofficial@SohailAfridiISF بھائی جان سامنے لکھا ہوا پڑھنے سے بہتر تھا اپ پیپر ہاتھ میں لے کے پڑھ لیتے اور جو ریٹرن پیغام ہے وہ لوگوں کو پہنچا دیتے کیونکہ اپ کا اپنا پیغام تو کوئی ہے نہیں اپ کے پاس
@AzazSyed صدقے جاؤں جناب کی پیدائش پے ۔ کتنے خوش نصیب ہیں وہ کہ جنہوں نے آپ جیسا صاحب ایمان بیٹا پیدا کیا ۔
بتوں سے تجھے امیدیں خدا سے نا امیدی بتا تو صحیح اور کافری کیا ہے؟
اسلام کے ٹھیکیداروں نے ہمیشہ اسلام کو اپنے ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ ہمیشہ مرے ہوئے فرعون کو برا بھلا کہا، کبھی زندہ فرعون کے سامنے حق بات کہنے کی ہمت نہیں کی۔ قرآن اور حدیث کی تشریح اپنے فائدے اور طاقتوروں کے مفاد کے مطابق کی۔ ہمیں اللہ سے ڈراتے ہیں لیکن خود نہیں ڈرتے۔ ہمیں دنیا سے محبت نہ کرنے کا درس دیتے ہیں لیکن خود دنیا سے محبت کرتے ہیں۔ اگر ان کو دنیاوی فائدہ دکھایا جائے تو یہ اسرائیل کو بھی اسلام کا محافظ ثابت کر دیں گے۔ جب ان کے اقتدار کو خطرہ ہوتا ہے تو یہ اسے اسلام کے لیے خطرہ ثابت کرتے ہیں، اور جب اسلام کو درحقیقت خطرہ ہوتا ہے تو یہ جیب گرم کر کے خاموش ہو جاتے ہیں۔
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
@ImranRiazKhan yesterday you said something else today you abruptly took turns. You were barking about our religious leaders that they have sold their beliefs. Now you're appreciating. What are fools who follows you 🙄
ملٹری اسٹبلشمنٹ مظبوط نہیں عوام کی اسٹیبلشمنٹ مظبوط ہے عوام کی اسٹیبلشمنٹ نے شعیہ مولویوں کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا پھر یہ مولوی بولنا شروع ہوئے ہیں ۔
عمران ریاض خان
President Trump was right in 2020:
"We've spent $8 trillion in the Middle East and we're not fixing our roads in this country? How stupid. How stupid is it? And we're not fixing our tunnels, our bridges, our hospitals, our schools? It's crazy."
شادباغ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کے ساتھ نازیبا الفاظ کے استعمال اور ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعے پر فوری کارروائی کی گئی۔
فیصل کامران، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، نے فوری نوٹس لیا، اور ایس ایس پی آپریشنز لاہور کی انکوائری کے بعد ملوث تینوں اہلکاروں کو محکمہ سے برخاست کر دیا گیا۔
خواتین کے احترام اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ شہریوں کے وقار اور اعتماد کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، اور آئندہ بھی کسی قسم کی بدسلوکی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، فیصل کامران
good day I hope everything is fine with mobily mobile network I am trying to renew my package monthly but unfortunately the system is not working since last night can I change my network at the same number waiting for your positive response thank you @Mobily