جنگ مخالف تنظیم پی ٹی ایم کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور اس کے سینکڑون کارکن گرفتار اور اسلام اباد جلسے میں پہچنے والے قافلوں کے راستے بند کئے ہیں لیکن ان سارے مشکلات کے باوجود قافلے جلسہ گاہ کے لئے روانہ ہیں اور فعالین بلا خوف جلسہ گاہ میں روائتی رقص اتنڑ کر رہے ہے۔
وانہ میں ریاستی طالبانوں کا 15 نومبر سے انت��ام اپنے ہاتھوں میں لینے کا اعلان۔
ریاست ہوش کے ناخُن لے، ہم اپنے پشتون علاقوں میں مسلح گروہوں کو قبول نہیں کرتے ہیں۔
پشتون علاقوں میں ریاست مختلف طریقوں سے بائی فورس حالات خراب کر رہے ہیں۔
#ریاستی_دھشتگردی
#StopStateTerrorism