ٹی ایل پی جیسی بھی ہےلیکن اب کالعدم جماعت نہیں۔پریڈگراونڈ میں جلسےکی درخواست اگرپہلےاس نےدی ہےتواسکاحق ہےاوراگرپی ٹی آئی نےپہلےدرخواست دی ہےتواس کاحق ہے۔بعد میں درخواست دینےوالےکو حکومت دوسری جگہ دے۔حکومت عمران خان کےدورمیں ٹی ایل پی کےساتھ ہونےوالےمعاہدے کوعوام کےسامنےلائے۔
عمران خان صاحب راولپنڈی میں کوئ بھی ایسی جگہ نہیں جہاں اتنے لوگ آ سکیں ایسا جلسہ ہو سکے
نہ صرف لوگ آتے ہیں ہزاروں گاڑیاں ہوں گی ان کی پارکنگ کی جگہ نہیں ہو گی
@MashwaniAzhar غور فرمائیں
25 مئی کی بربریت پر جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنائی جا رہی ہے جو رانا ثناء، عطا تارڑ، حمزہ شہباز، CCPO وغیرہ کو طلب کرے گی۔ ہمیں امید ہے جیسے رانا ثناء کو ہم سے توقع ہے ہم FIA سے تعاون کریں گے ویسے ہی یہ اسلام آباد چھپنے کی بجائے انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔
@fawadchaudhry
امپورٹڈ حکومت کی ہر سازش کا جواب چئیرمین عمران خان کے پاس موجود ہوتا ہے.
انشاءاللہ یہ تمام 9 حلقے پاکستان تحریک انصاف جیتے گی اور اس امپورٹڈ حکومت کو الیکشن کی طرف جانا پڑے گا.
#لیڈر_صرف_عمران_خان
But the Kashmiris' spirit of resistance became stronger & it continues to strengthen. The selective morality of the international community & silence against India's brazen violations of all int laws & UN SC resolutions is condemnable.
وزیراعظم شہبازکےمسجد نبویﷺ میں حاضری کےموقع پرغل غپاڑہ کرنےوالےپی ٹی آئی کے6کارکنوں کوسنائےگئےتین رکنی سعودی بنچ کے فیصلےکامتن۔افسوس کہ پاکستان اورلندن سےگئےہوئےماسٹرمائنڈاسی شام کو وہاں سےنکل گئے تھے۔واضح رہےکہ مذہب فروش عمران نیازی یا بشری بی بی نےاس واقعہ کی مذم�� نہیں کی۔
پی ٹی آئی ہماری پارٹی ہے، ہم پیسے دیتے ہیں، ہمارا پیسہ ہے، پا��ستانیوں کا پیسہ ہے۔جو شخص باہر سے پیسے پاکستان لایا ہے، اس پر کیس کردیا اور جو پاکستان کا پیسہ ��را کر باہر لےگیا ہے اسے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا۔@AliHZaidiPTI
جب سہ پہر ہم نے خبر چلائی کہ تاجروں پر عائد فکس ٹیکس اسکیم واپس لی جائیگی تو وزارت خزانہ سے 6:46 پر وضاحت آئی کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن پھر تقریباً 8:45 پر خبر آئی کہ یہ فیصلہ ہوچکا ہے باقی اس حکومت کے وزیر خزانہ کی Competency کا آپ خود اندازہ لگا لیں
فنانشیل ٹائم کے آرٹیکل میں ہی نواز شریف اور شہباز شریف کے 20 ملین ڈالر کا لکھا ہوا ہے لیکن ام حریم کو وہ نظر نہیں آیا تحریک انصاف کا دو ملین نظر آگیا۔
عمران خان