@FarooquiJameel شوکت خانم والے کون سے تجربے کر رھے ہیں اس لنگڑے پر ؟ ٹانگ کاٹ کر ہی دم لیں گے !
اس کو لیاری جنرل ھسپتال کے ھڈی وارڈ میں داخل کراو۔ گھوڑے والا انجکشن 💉 لگے گا تو 🏇 کی طرح بھاگنے لگے گا۔
پی پی پی کے مہیش میلانی پاکستان کی تاریخ کے پہلے غیر مسلم رکن قومی اسمبلی ہیں جو مخصوص نشست کی بجائے مسلمان اکثریتی نشست پر براہ راستنتخب ہو کر آج وفاقی وزیر مملکت بنائے گئے ہیں۔ تعصب سے پاک پاکستان ۔
آصف علی زرداری صاحب پچھلے ایک سال سے مختلف پارٹیوں کے لیڈرز سے ملتے رہے ہیں اور انہوں نے پی ڈی ایم کو اکٹھا کیا اور خان صاحب کو گھر بھیجا اور ائینی اور قانونی طریقے سے یہ گورنمنٹ آئی٬ چودھری شجاعت صاحب سے ملاقات کوئی نئی بات نہیں
کراچی میں رواں برس ریکارڈ بارشیں ہوئیں
پورا شہر ڈوباہوا تھا،نشیبی علاقے زیادہ متاثر تھے
لوگ گھروں میں محصورتھے
نہ14 نشستیں جیتنے والیPTI کا کوئی رہنما نکلا
نہ کراچی کی دعوےدارMQM نظر آئی
رات سوا 2 بجےپر سڑک پر تھاتو وہ جیالا مرتضی وہاب تھاجو برساتی پانی کی نکاسی کےلئےموجودتھا۔
ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل
ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم
ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم
صبح شام تازہ توانا رہے گی
ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیں
کہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم
سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسم
دسمبر دسمبر دسمبر دسمبر
پاکستان پیپلز پارٹی کی لاپرواہی۔
تحریر ؛ ثاقب جاوید بٹ
پاکستان پیپلز پارٹی ملکی حالات کیلئے سیریس لیکن اپنی پارٹی اور پارٹی قیادت کی عزت و احترام کیلئے اتنی لاپروا کیوں دکھائی دے رہی ہے آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے محترمہ شہید کے مجسمے کی تصویر جسکو کوئٹہ میں نصب کیا گیا👇
When the dictator imprisoned me, he tortured me and took everything away from me but there was one thing he could not take and that was my God who was with me.
- Shaheed M Benazir Bhutto
Imran Aslam president Geo & Jang group passed away. Sad news. Known for conducting himself professionally, competently and with grace. RIP. Deepest condolences to family, friends & well wishers.
Some good news on the Economic Front:
1.Oil prices down from $120 to $80
2.We are out of FATF grey list
3.PTI's Long March behind us
4.COAS appointed
5.Current Account Deficit down 30%..Jul-Nov
6.Inflation down to 23.8%
No other party shares the same ideology & list of selfless devoted workers other than Pakistan Peoples Party. Wishing more luck to Chairman PPP @BBhuttoZardari and hoping that he revives the true essence of PPP that Bhutto sb started with 🇱🇾
#PPPFoundationDay#PPP#SZAB#Bhutto