@zahidamms650@RH_views مگر یہ تھیوری پاکستان کی عوام نہیں مانتی نہ۔ عوام کو چھوڑیں فوج کا ایک بڑا حصہ بھی نہیں مانتا۔ میں یہ مانتا ہوں کہ عمران خان کی حکومت کوئی مثالی نہیں تھی اور عمران خان کا طرز حکومت بھی نا اہلی سے بھرپور تھا مگر وہ غدار اور کرپٹ نہیں ہو سکتا۔ یہ چورن کہیں اور بیچیں۔
@Shah15446472 داڑھی رکھ کر خود کو اکثر لوگ اسلام و انسانیت کے امین ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر بھول جاتے ہیں ک داڑھی تو ابو جہل کی بھی تھی۔ یہ دراصل دین فروش لوگ ہیں۔
@MirzaRohanMunir شرم کرو، اگر 26 کروڑ ابادی والے ملک میں چند لاکھ پہاڑی علاقوں میں سیاحت کی غرض سے چلے بھی جائیں تو باقی 25 کروڑ لوگوں کا کیا قصور ، ویسے بھی سیاحت کی وجہ سے مقامی افراد کو روزگار بھی تو ملتا ہے۔ لعنت تم جیسے گھٹیا سوچ والے پر۔
@TacticalTribun "This is the same arrogant attitude that caused these ignorant people to lose in the 2019 and 2025 skirmishes. The rope has burned, but its twists remain." Stupid iaf
@MNS_N3 اس ڈھکن کو کوئی بتاؤ کہ گولڈ سمتھ خاندان کے وہ چراغ اپنے باپ کے لئے اواز اٹھانے کا 1000 فیصدی حق رکھتے ہیں البتہ یہ ڈھکن ٹٹے اٹھانے کے لئے اپنا باپ بھی بدل لے گا۔
@KaliwalYam کوئی بھی انسان اس وقت تک ہار نہیں مانتا جب تک کہ اسے یقین ہو کہ وہ سامنے والے کو کنٹرول کر لے گا، اگر سامنے والا زیادہ طاقتور ہوا تو کبھی پنگا ہی نہیں لے گا البتہ Miss calculation ہو سکتی ہے۔
@ShafiqAhmadAdv3 چلو اس بات کا تو اعتراف کر لیا کہ اس مملکت میں سیاہ و سفید کی مالک فوج ہے، میں فوج کے خلاف نہیں، اگر فوج کو ہی حکومت کرنا ہے تو اس جمہوریت والی ڈرامے بازی کی کیا ضرورت ، عوام اتنی خوشہال نہیں کہ اس سیاسی ڈراموں پر بھی کھربوں خرچ ہوں، پہلے ارمی و افسر شاہی کے اخراجات کیا کم ہیں؟
@Saminakhan4000 پولیس والے حاجی صاحب نہ کتنے پیسے دئیے اس پیڈ کیمپین کے لئے ؟ پولیس کا کام راضی نامے کروانا نہیں جرائم کی روک تھام ہے، راضی نامے کروانے کے لئے مصالحتی کونسل ہوتی ہے۔ جمعہ کا خطبہ دینا بھی پولیس کا کام نہیں البتہ غیر قانونی عوامل کی روک تھام ضرور ہے۔
@KlasraRauf یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ، مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ ملک میں فساد کی جڑ سول و عسکری افسر شاہی ہے۔آپ ان لوگوں پر سکنجہ کس لیں، مرعاتیں ختم کریں ان کا احتساب کریں پھر دیکھیں ملک کیسے دن دگنی ترقی کرتا ہے۔