اسوقت ملک میں اجڈ سیاست دانوں نے ماہ رمضان المبارک میں جو طوفان بدتمیزی بپا کیا ہوا ہے،
امریکہ کو للکارنے کی ڈگڈگی پہ جو قوم کو نچانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کو یہ تو بتائیں کہ امریکہ سے آج تک قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کیوں بازیاب نہ کراسکے؟؟؟
#KarachiJalsaPTI#AafiaSiddiqui
اقصی ایک بار پھر اسرائیلی جبر و تشدد کے نشانے پہ۔ یہ ظلم جبر اسہی وقت ختم ہوگا، جب مسلم امت اپنے اختلافات بھلا کر، اپنے مفادات کو بالائے طاق رکھ متحد ہوگی۔ خدا تعالٰی نے اتحاد میں برکت رکھی ہے ان شاءاللہ جس دن یہ امت متحد ہوگی اس دن سے تاریکیاں ختم ہوں گی۔
#PalestineUnderAttack
"انکے دل ہے لیکن ان سے سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں پر ان سے سنتے نہیں.یہ لوگ بالکل چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی بھٹکے ہوئے"
2 دہائیوں میں 4 حکومتیں آئیں لیکن کسی نے ڈاکٹر عافیہ کو 🇵🇰 واپس لانے کے لیے کوشش نہیں کی
#Decision#Ruling
سب سے گزارش ہےامریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کے لیے پھر سے یک جان ہوکر آواز اٹھائیں ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ہماری بہن وطن واپس آے گی
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement@Mohsin_949
@Its_Zeeshoo
ہر وہ عہدہ، ہر وہ وزیر، ہر وہ شخص جو عافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کرسکتا ہے مگر خاموش ہے وہ قوم کی بیٹی کا گناہ گار ہے.
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@Aafiamovement
افغانستان کی عورتوں کے لئے فکر مند طقبہ ڈاکٹر عافیہ کے لئے کیوں نہیں بولتا؟ گویا بات حقوق کی نہیں حرام ڈالرز کی ہے
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
انڈیا میں مسکان کے نعرہ تکبر کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں سراہا گیا مگر پاکستان کے حکمرانوں ہماری مسکان جیسی بیٹی عافیہ صدیقی امریکی قید میں ہے.
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
Fraz
بلخوص ہمارے نوجوان طبقے کو سوشل میڈیا کا سہی اسمتعال کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ کے لئے بھرپور انداز میں آواز اٹھانی چاہئے
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@Aafiamovement
سنیٹر مشتاق صاحب واحد شخص ہیں جنہوں نے پچھلے چار سالوں میں بارہا عمران خان کو اسمبلی فلور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا وعدہ یاد دلایا ہے.
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
Fraz
اگر اس قوم نے عافیہ کے لیے آواز بلند نہ کی تو یہ قوم افراط و تفریط کا شکار ہو کر خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گی۔
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
Fraz
ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا نصاب تشکیل دیا تھا جسکے نتیجے میں صرف دس سال میں قوم میں تعلیمی انقلاب لایا جاسکتا تھا
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
Fraz
انسانی حقوق کے علم اٹھانے والوں کو کوئی بتائے کہ عافیہ بھی ایک انسان ایک عورت ہے
#AafiaOurStar
HBD Aafia Siddiqui
Let's End this Injustice
@teamaafia1@aafiamovement
Fraz