ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی
جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی!
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے
ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
اس ریاست کے سوا ہماری کوئی پہچان نہیں، یہی ریاست ہماری عزت، شناخت اور فخر ہے۔ اس کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہم ہر وقت ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
یہ تو ظلم کی انتہا ھے۔
اتنے غریب ملک کی عوام نے پچھلے پانچ سالوں میں سات کھرب 2 سو 75 ارب IPPs کو کیپسٹی چارجز کی مد میں دئے ہیں اور اس کے بدلے ایک یونٹ بجلی کا نہیں لیا۔۔ یہ ظلم کب ختم ہو گا۔۔ حکومت ان IPPs سے کب جان چھڑوایے گی۔ ایسے معاہدے کرنے والے پاگل تھے کیا؟؟
🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
پشتون صوبہ پھر لہو لہان ہے 25 لوگ ظالموں نے مار ڈالے زیادہ تر پولیس والے ہیں جب کہ اس صوبے میں حکمران جماعت علیمہ باجی کے ساتھ مل کر احتجاج میں مصروف ہے ویسے حیرت کی بات پی ٹی آئی کے کسی جلوس کسی احتجاج پر طالبان حملہ نہی کرتے علیمہ باجی کو پروٹوکول دیا
بھارتی ایکشن کمیٹی مسلسل پراپیگنڈا کر رہی ہے
اے آئی سے ویڈیوز اور تصاویر بنا بنا کر اپلوڈ کر رہی ہے
جبکہ براہ راست لاشیں دکھانے کی توفیق نہیں ہو رہی جبکہ انہیں اسے پراپیگنڈا ٹیررسٹ انسٹیٹیوٹ PTI کی خدمات حاصل ہیں
جس کے بیشتر یوٹیوبرز ان کے ساتھ ہیں لیکن وہ بھی لاشیں دکھانے میں ناکام ہیں اور بھارتی ایکشن کمیٹی کے سوکالڈ انقلابی لیڈر کہاں غائب ہیں؟؟؟
یہ اختر مینگل کا جلسہ ہے جس کو حامد میر بڑے شوق سے بلاتا ہے اور بڑے بڑے دانشور اسکو دکھاتے ہیں
یہ آپ کی آنکھوں کے سامنے فتنہ الہندوستان کے جھنڈے لہرا رہے ہیں، اس شخص کا سگا بھائی دہشتگرد تنظیم چلاتا ہے
یہ اور اسکا باپ دونوں وزیر اعلی بھی بنے
کوئی ناراضگی نہیں، مسلہ کیڑا ہے
یہ ہے ثبوت راولاکوٹ فورسز پر گولیاں چل رہی ہے تمبڑ کے ڈنڈے مارے جارہے ہیں ساتھ وڈیو بن رہی ہے
یہ اہلکاروں پر تشدد ہورہا ہے یہ ہے فسطائیت ،،،یہ بہ رہی ہے اہلکاروں کےخون کی ندیاں،،یہ اہلکار مارے جارہے ہیں
لیکن یہ ثبوت وڈیو کسی یوتھی 🐕🦺 کی یوٹیوب پر نہیں ملے گی،
#سیاست_نہیں_ریاست