I launched a Skool community.
Teaching you how to go from $0-$10K/month selling templates.
It’s going to cost $100/month in the future.
But for the next 48 hours only, it’s FREE to join.
To gain access, simply:
1. Like & Retweet
2. Reply "SKOOL"
3. Follow me (to receive DM)
Do you know that Celia token presale is starting on August 20, 2024, at 5 PM GMT+1 strictly sold in USDT with no Minimum or Maximum buy amount . Follow @Celia_Finance for more details. #Celia#CeliaLaunch#CeliaPresale#CeliaExchange https://t.co/MJcA1b5pCQ
Every single day in April, creators earned more than $500,000 at Sendowl.
To celebrate, we're giving $500 to a random person who retweets this tweet!
(you have to be following us so we can DM you if you win)
@AngelfromSky3@ChHashmatDeen@ScienceKiDuniy@MAtirshah پہلے یورپ و امریکہ سے توہین مذہب قانون ختم کروائیں جہاں کرسچنزم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین پر سزائے موت ہے سمجھ نہیں آتی سب کو پاکستان میں تکلیف کیوں ہے۔
ایک نظر ادھر بھی..
اچھرہ واقعہ پاکستانی معاشرہ اور چند سوالات۔
اچھرہ میں خاتون کے لباس کے معاملے پر جو کچھ ہوا اس میں پورے پاکستانی معاشرے کو مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے۔
پاکستانی معاشرے کو جاہل گرداننے والے بتانا پسند کریں گے؟
اچھرہ لاہور میں اجو خاتون ملزمہ گردانی گئی اس کو کس نے بحفاظت دکان کے اندر رکھا؟ کیا وہ یورپ کے باشندے تھے یا پاکستانی ہی تھے،
ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ خاتون کو زدوکوب کرنے کی کوشش نہیں کی گئی فطری طور پر وہ خوفزدہ تھی ۔ اگر زدوکوب ہوا ہے تو اس کا ثبوت سامنے لایا جائے۔
وہاں موجود مشتعل لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی بالکل کوشش نہیں کی بلکہ اس صورتحال کی پولیس کو اطلاع دی اور تحقیق پر زور دیا۔ کیا یہ غلط تھا؟ کیا اس خاتون کو اس صورتحال سے نکالنے کی بجائے اس کو مار دیا جاتا؟ اپنی ذمہ داری پوری کرنے والے لوگ کیا مریخ سے آئے تھے؟
مقامی علما جو تھانے میں نظر آ رہے ہیں کیا اس خاتون سے معافی منگوانے کا مطالبہ ان کا تھا یا یہ پولیس کا لوگوں کو مطمئن رکھنے کے لیے اقدام تھا؟ اس کی وضاحت ہونی چاہیے ۔
ایک مخصوص سمت سے یہ پراپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش ہوئی کہ یہ خاتون ڈیٹ پر آئی تھی جب کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ آئی تھی۔ یہ بھی پتا لگانا چاہیے کہ کس کو دلچسپی تھی کہ اس خاتون کی قربانی لازمی ہو جائے؟
خاتون اسی لباس میں بازار ��ے گزر کر اس دکان تک پہنچی تھی۔ راستے میں کسی نے اس بات کا نوٹس نہیں لیا مگر جونہی وہ ریفرشمنٹ کارنر پر آئی تو اچانک وہاں پر کس نے نشاندہی کی کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس پہن رکھا یے؟ اس کو سامنے لایا جانا چاہیے۔
ویڈیو دیکھنے والے لوگوں کو فوراً معلوم ہو گیا کہ یہ قرآنی آیات نہیں ہیں تو یہ بات کیا وہاں موجود لوگوں کو معلوم نہیں ہو گی؟ یہ کیسے فرض کر لیا گیا کہ وہاں موجود ہجوم کے اس کو گستاخی گردانا اور اشتعال پھیل گیا؟
ایک مخصوص مذہبی جماعت کو اس سلسلے میں ٹارگٹ کیا گیا حالانکہ اس کے لوگوں نے پولیس سے پورا تعاون کیا اور خاتون کو بحفاظت نکالنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ایسا کیوں؟
یہ پورا واقعہ پلانٹڈ تھا۔ اس خاتون کو قتل کروانا اور اس کی آڑ میں مذہبی طبقے پر دشنام طرازی اور ان کو جاہل کٹھ ملا انتہا پسند ثابت کر ا مقصود تھا۔
جس معاشرے کو گالیاں دی جا رہی ہیں اس کا حصہ ہم سب ہیں۔ قصور وار ہیں تو ہم سب قصوروار ہیں اور بے قصور ہیں تو سب بے قصور ہیں۔
میڈیا کی پھیلائی ہیجان انگیزی کا نمونہ ہم چند دن قبل قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے معاملے میں دیکھ چکے اس کے بعد بھی میڈیا پر یقین؟ یہ خود فریبی ہے یا حماقت۔