فیصل آباد, سابقہ MNA حاجی اکرم انصاری اور سابقہ MPA خواجہ محمد اسلام کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن کی جانب سے "معرکہ حق اور بنیان المرصوص کے فاتحین، غازیوں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چوک گھنٹہ گھر میں بڑی ریلی.
عوام اور قائدین کا فاتح بنیان المرصوص فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب کو زبردست خراج تحسین.
@MarkhorTweet
بازاروں سے پارکنگ ختم کرنے کے اقدامات پر تمام لوڈ ملحقہ گلیوں ٹیکہ گلی نمبر ایک دو تین منٹگمری بازار نزد یونین کونسل دفتر کی
زیر نظرتصاویر ٹیکہ گلی نمبر 1منٹگمری بازار کی ہیں براہ مہربانی گلیوں میں سے بھی پارکنگ اور ریڑھیاں ختم کروائی جائیں
@DCFaisalabad@MaryamNSharif
بریکنگ نیوز.
فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں PTI کے حمایت یافتہ امیدوار برائے صدر خوشحال گجر کو مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار سیف بھٹی کے ہاتھوں عبرتناک شکست.
👈 ایڈووکیٹ سیف علی بھٹی: 1774 ووٹ
👈 چوہدری خوشحال گجر ایڈووکیٹ: 423 ووٹ
ٹھیک ہو گیا جناب آپ ایسے کریں جو نوٹیفکیشن ہوئے ہیں ان پر FAKE لکھ کر پوسٹ کر دیں تاکہ عوام گمراہ ہونے سے بچ جائے اگر پوسٹ نہیں کر سکتے تو
#یوتھیےنوازنا_بندکرو
@AdnanSialvi
آپ ذرا کل دوبارہ وزٹ کرئیے گا متاثرہ جگہ پر گندگی بھی وہیں ہے اور راستہ بھی بند ہے۔بس آپ کو سب اچھا کی رپورٹ محکمہ واسا کی طرف سے دی گئی ہے۔جبکہ حقیقت کا اس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
وزیر اعلی پنجاب ویژن فوری ریلیف !
پیچھلے تین سال سے زیادہ عرصہ سے مین یونیورسٹی روڈ عید گاہ روڈ جو گندگی کی وجہ راستہ دشوار گزار ہو چکا مانیٹرنگ یونٹ پنجاب @AmjadHafeez19 صاحب و @DCFaisalabad فیصل آباد @FsdWasa نے چھے گھنٹے میں نئی خراب پائپ لائن تبدیل کی اور مسلہ حل کیا
بریکنگ
عمران خان نیازی نے PTI رہنماؤں سے کارکنوں کی لاشیں مانگ لیں. وطن دشمن یہودی ایجنٹ، نیازی نے وزیراعظم چین کے دورے کے موقع پر ریڈ زون اسلام آباد میں 3 روزہ دھرنے کی کال دے دی. کارکنان لڑیں مریں، جتنی لاشیں گرتی ہیں گریں، لیکن دھرنا ہر حالت میں دیں.
@SMUReforms
یہ تصاویر اور ویڈیوز پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاوسنگ فاونڈیشن ستیانہ روڈ فیصل آباد کے پلاٹ نمبر 110 سی ٹو بلاک والےروڈ کی ہیں جہاں گزشتہ کئی دنوں سے سیوریج کےپانی نےتباہی مچا رکھی ہے۔واسا کہتاہمارا ایریا نہیں فاونڈیشن والے شکایت پر کان نہیں دھرتے۔ سی ایم پورٹل 979708 104
@fsdpolice بوگس ایف آئی آر کتنی درج ہوئی اور خارج کتنی ہوئی اور بوگس ایف آئی آر درج کرنے کے ذمہ داران کے خلاف کیا کاروائی کی گئی۔پولیس اہلکاران پرائیویٹ لوگوں کے ساتھ ملکر ان کی گاڑیوں کو استمعال کرکے کیوں چھاپے مارتے ہیں؟۔یہ بھی تفصیل بتانا بہت ضروری ہے
تھانہ کھڑریانوالہ میں بوگس مقدمہ 960/24 درج کرکے تاجروں کوہراساں کیا جا رہا ہے اس سے پہلے فیصل آباد میں دوتاجر خودکشی کرچکے ہیں لہذا کسی مزید ایسے سانحے سے بچںنے کے لئے ایسے اقدمات کوروکنے کی ضرورت ہے۔ڈی ایس پی سے وضاحت طلب کی جائے کہ بوگس مقدمہ کس کےکہنے پر درج کیا@SMUReforms
@OfficialDPRPP اس کا بھی نوٹس لیں تھانہ کھڑریانوالہ میں بوگس مقدمے درج کرکے تاجروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اس سے پہلے فیصل آباد میں دوتاجر خودکشی کرچکے ہیں۔لہذا کسی مذید ایسے سانحے سے نپٹنے کے لئے ایسے اقدمات کوروکنے کی ضرورت ہے۔ڈی ایس پی سے وضاحت طلب کی جائے کہ بوگس مقدمہ کس کے کہنے پر درج کیا
DSP
کھڑریانوالہ کے ایما شریف اور ٹیکس گزار شہریوں پر بوگسFIR کااندراج۔وقوعہ کاکسی بھی قسم کاوجود
ہی نہیں۔ بےگناہ شہریوں کےگھروں پرچھاپے
IG
پنجاب سے اپیل ہےکہ واقعہ کانوٹس لیکر ذمہ دران کے خلاف کاروائی کریں
@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad@MaryamNSharif@fsdpolice
وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملے کا سخت نوٹس لیں کیونکہ قبل ازیں فیصل آباد کاروباری ادائیگیوں میں رکاوٹ پر دو افسوس ناک سانحات رونما ہوچکے ہیں جن میں ایک ہی خاندان کے سات افراد اور دوسرے واقعہ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر جان کی
بازی ہار گئے ہیں
@MaryamNSharif
@imshee67 یہ حالات بہت بڑی خرابی کی طرف جاسکتے ہیں سننے میں آیاہے کہ گزشتہ ایک سال سے رقم کی ادائیگی نہیں کیجارہی اورجب بھی احتجاج کیا جاتا ہے تو ملز مالکان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں یا پھر کہتے ہیں کہ اپنا لیجر جمع کروائیں جوکہ بیسیوں مرتبہ جمع کرواچکے۔لیکن ادائیگیاں نہیں کرتے
فیصل آباد میں ایک تاجر اور ایک اجیر کی خودکشی کے 2 المناک واقعات نے شہر بھر کی فضا کو کئی دن تک سوگوار رکھا، وجوہات کاروباری نقصان اور اجرت کا نہ ملنا تھا، آج کل پھر سے کچھ ایسا معاملہ شہر میں درپیش ہے جہاں میگنا ٹیکسٹائل ملز مالکان نے خام مال سپلائی کرنے والوں کی پیمنٹس روک رکھی ہیں جو سراپا احتجاج ہیں. میری فیصل آباد کی ترقی میں دن رات ایک کر دینے والے @DCFaisalabad صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے مداخلت کریں، خدانخواستہ اس شہر میں پھر کوئی المناک حادثہ پیش نہ آجائے.
@DCFaisalabad سر ریلیاں بھی نکالیں اور سیمنار کے ذریعے آگاہی بھی ضرور دیں لیکن تجاوزات کو مستقل ختم کروائیں۔آپ کے افسران تجاوزات ختم کروا کے دوسرے بازار جاتے ہیں پہلے والے میں دوبارہ تجاوزات اور فٹ پاتھ پر قبضہ ہوجاتا ہے
سپیشلی آٹھ بازار ریگل روڈ ڈگلس پورہ۔
اس معاملے میں خصوصی توجہ دیں