جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں، اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو، 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہ جائیں، اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہلِ خانہ سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔۔ لیکن ٹاؤٹ دوسرے صحافی ہیں۔ حماد حسن
#pakistan @HammadHassan30
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حامد مئیر صاحب، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ جیسا مشہور و معروف صحافی اتنی ڈھٹائی سے اپنی مرضی کا جھوٹ بول سکتا ہے! جس ۲۰۱۸/۱۹ کی میٹنگ کا آپ ذکر کر رہے ہیں، اس میں اندازہ چالیس صحافی موجود تھے! میں نے International Relations میں دلچسپی کی وجہ سے عمران خان سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ پاکستان کو سپورٹ کرنے والے عرب ممالک بہت تیزی سے ایک Abrahamic Accord کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور کیا آپکی حکومت اسے غور سے دیکھ رہی ہے؟ اسرائیل کے ساتھ دوستی یاتسلیم کرنے یا نہ کرنے کی کوئی بات میں نے نہیں کی تھی، اس سے پہلے کہ عمران خان کوئی جواب دیتے آپ نے بڑے غصے سے - جو بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے - فرمایا کہ اسرائیل کے بارے میں قائد اعظم کا موقف بڑا سخت تھا، اور اگر عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی تو آپ اسکی بڑی سخت مخالفت کریں گے! آپ کی یہ جعلی قسم کی منافقت پہ مبنی بہادری دیکھ کے میں نے مزید کوئی بات نہیں کی! عمران خان نے جواب میں اسرائیل کے ظلم وستم کے حوالے سے کچھ کمنٹ کئے اور بات ختم ہو گئی!
اب اگلی بات: صحافی کی خوبی بہادری نہیں بلکہ understanding ہونی چاہیے! اور مشرق وسطی کے حالات جس سمت جا رہے ہیں، اور اگر ایران کی حکومت collapse ہو گئی اور سعودی عرب نے Abrahamic Accord کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تو کیا آپ پاکستانی جرنیلوں کو قائد اعظم کے فرمان یاد کرائیں گے؟
عمران کی حکومت گرنے کے بعد آپ نے جنرل عاصم منیر کی حکومت کی مشرق وسطیٰ کی پالیسی کی کتنی مخالفت کی ہے؟ کتنی DG ISPR کی بریفنگ میں آپ نے اس قسم کی بدتمیزی کی جیسی آپ عمران خان کے ساتھ کرتے تھے؟
شہید ارشد شریف کے قتل کے بعد آپ نے کمپنی کی مشہوری کے لئے، روایتی منافقت کے تحت ایک عدالتی مقدمہ بھی دائر کیا تھا، اسکا کیا ہوا؟ کیا آپ جیسے بہادر آدمی نے باقی دلیر صحافیوں کے ساتھ مل کے ارشد قتل کیس کی investigations کے لئے فوجی حکومت کے خلاف کوئی مہم چلائی؟ یا پھر صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے؟
عمران خان کی حکومت میں آپ بہت تیزوتند کالم لکھا کرتے تھے؟ کیا اب لکھ رہے ہیں؟ کیا آپنے اسلاماد نومبر ۲۰۲۴ قتل عام پہ کوئی تحقیقاتی کام لکھا؟ کم از کم اس شہر کی عزت کی لاج رکھ لیتے؟
آپ ہمیشہ سے ایک بی جمالو کی طرح کا کردار تھے! اور آپکی بہت سے لوگوں سے میرے خلاف کی گئی باتیں مجھے پتہ چلتی رہیں مگر میرے لئے اسکی کوئی اہمیت نہیں ہے! تاہم ریکارڈ کے لئے کہنا ضروری ہے، کہ کسیDG ISPR نے آپکے پروگرام کی مجھے سے کبھی کوئی بات نہیں کی!
مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ آپکا پروگرام فوج نے بند کیا ہوا تھا یا عمران خان نے! مگر آپکا، طلعت حسین اور رؤف کلاسرا کے پروگرام بند کرنا غلط فیصلے تھے! اور کلاسرا کا پروگرام عمران خان کے دباؤ میں بند کیا گیا تھا - جو خان صاحب کا ایک غلط فیصلہ تھا!
اور یاد رکھیں صحافی سپاہی نہیں ہوتے! آپ سے ایک Honest Analysis کی ضرورت ہوتی ہے- جو بدقسمتی سے آپکے پاس نہیں ہے! خدا آپکو محفؤظ رکھے! ہمیں اس خطرناک ملک میں آپکی مجبوریاں کا اندازہ ہے!
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🚨🚨
عمران خان کی زندگی کا المیہ یہ ہے۔ کہ انہیں پوری زندگی میں کوئی وفادار بندہ نہیں ملا
جن لوگوں کو کوئی جانتا نہیں تھا کونسلر بننے کی اوقات نہیں تھی انہیں خان نے ایم این اے ، ایم پی اے ، سینٹر بنایا انہیں بد بختوں نے خان کو ڈسہ !!!
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
اپنی بہن کا رشتہ دے دو اگر خیالات اتنے پسند ہیں انکے ۔
ٹاوٹ صحافی ہر وقت ٹاں ٹان کرتے رہتے ہیں وہ منصوری پنڈی کا ٹاوٹ غلیظ نسل کا جو خود کو صحافی کہتا ہے ۔۔
اس کا تو کام ہی یہی ہے صھافیوں کا مردار کھانا ۔۔ او گندی نسل کے کیڑے بیشرم ۔۔ گھٹیا انسان
اسد علی طور نے منصور علی خان کی کل صحافت کا جنازہ پڑھایا دیا ہے ۔۔
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
🚨خوشا مدی کرنا مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک پٹواری کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنا صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️