یہ کوئی فلمی سین نہی اصلی جنگ ہے جو انڈیا ابھی بھی چھپا رہا ہے اپنی قوم سے ۔
🟢 ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر -!
الجزیرہ نے رپورٹ کیا فلسطینی باڈی بلڈر شہری جسے اسرائیلی افواج نے بغیر کسی چارج کے بےجا حراست میں رکھا
اور
جب چھوڑا تو اس کی کیا حالت تھی ملاحظہ کریں
کہانی تو ہماری طرف بھی ایسی ہی ہے مگر اسرائیل تو یہاں کاروائی کرنے سے رہا
پھر اتنی مماثلت ؟؟
ایسے کیسے
سمیع ابراہیم بتاتے ہیں کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ الحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
🛑 یہ دو انتہائی انہائی انتہائی اہم وڈیوز ہیں 🛑
▪️ بیلٹ پیپر کے پیچھے مہر ہونا لازمی ہے. ووٹ ڈالتے وقت شناخت اور بیلٹ پیپر سے متعلق اہم معلومات.
▪️ بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگانے اور اس کو تہہ کرنے کا طریقہ.
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
ووٹ ڈالنے، بالخصوص ووٹ پر مہر لگا، پھونک مار کر مہر کی سیاہی سکھا کر کر فولڈ /تہہ کرنے کا طریقہ نوٹ کرلیں۔ غلط تہہ کرنے کی صورت میں آپ کی مہر دوسرے امیدوار کے نشان پر آئی تو ووٹ منسوخ کرنے کا جواز مل جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور ان کے انتخابی نشانات کے لئے ویب سائٹ پورٹل لانچ کر دیا گیا ہے:
اپنا حلقہ نمبر (جیسے NA171) ٹائپ کریں، اس کے بعد آپ کو حاصل ہو گا: اپنے حلقے کے لئے امیدوار کا نام ، انتخابی نشان، تصویر اور واٹس ایپ چینل لنک
ویب پورٹل کا لنک یہ ہے: https://t.co/EQOgIuT7OW
اگر آپ کو اس پر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو ، آپ بیک اپ سائٹ پر جاسکتے ہیں: https://t.co/8BLPbPCOsK
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے