۹ فروری ۱۹۸۴ء کو ایک آمر جنرل ضیاءالحق نے ��لبہ کی منظم آواز سے خوفزدہ ہو کر طلبہ یونینز پر پابندی عائد کی۔ آج اس غیر جمہوری فیصلے کو ۴۲ سال گزر چکے ہیں، مگر افسوس کہ مختلف نام نہاد جمہوری حکومتیں بھی اس تاریخی ناانصافی کے خاتمے میں ناکام رہی ہیں۔
طلبہ یونینز پر پابندی نوجوانوں کو سیاسی و جمہوری تربیت سے محروم رکھنے کی منظم کوشش ہے، جبکہ طلبہ یونینز ہی جمہوریت کی نرسری ہوتی ہیں جہاں سے مستقبل کی قیادت جنم لیتی ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ مطالبہ کرتی ہے کہ طلبہ یونینز پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کی جائے اور تعلیمی اداروں میں آئینی، جمہوری اور پُرامن طلبہ سیاست کو بحال کیا جائے۔
صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#JamiatPk #BlackDay #9Feb #RestoreStudentsUnion
جمہوریت کی نام لیوا پیپلز پارٹی کی فسطائیت پوری قوم دیکھ رہی ہے، سندھ حکومت کو پرامن انداز میں آواز اٹھانا بھی قبول نہیں۔ قائم مقام امیر مسلم پرویز،رکن سندھ ��سمبلی محمد فاروق اور کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے ،14 فروری کو ہر صورت دھرنا ہوگا
#14Feb_Dharna_ToHoga
𝟳𝟯𝗿𝗱 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿𝘀 𝗠𝗲𝗲𝘁-U𝗽
۷۳واں سالانہ اجتماع برائے ارکان
دوسرا دن | پہلا سیشن
موضوع: پاکستان کے تعلیمی سیکٹر کے مسائل : ہمارے لئے چیلنجز اور مواقع
مربی : محترم زبیر صفدر سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وقیم جماعت اسلامی حلقہ اسلام آباد
#JamiatPk #73rdAnnualMembersMeetup #IjtimaeArkan2026
فارم 47 کی شکل میں مسترد شدہ لوگ عوام پر مسلط ہیں، وزیر اعظم کو کراچی سے کوئی غرض نہیں، سانحہ گل پلازہ پر بھی وہ کراچی نہیں آئے
8 فروری کو الیکشن کمیشن کے باہر عوامی پریس کانفرنس اور 14 فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنا ہو گا
@monemzafarkhan#Karachi
جو لوگ اپنے مال دن رات خاموشی سے بھی اور ا علانیہ بھی خرچ کرتے ہیں وہ اپنے پروردگار کے پاس اپنا ثوا ب پائیں گے، اور نہ انہیں کوئی خوف لاحق ہوگا، نہ کوئی غم پہنچے گا۔
س��رۃ البقرۃ آیت نمبر 274
محترم جناب قاضی حسین احمد رح کی 1988میں سلیم ناز بریلوی کے ترانوں نے خیبر تا کراچی کے عوام کو بیدار کیا اور پہلی بار محترم جناب قاضی حسین احمد رح نے 1990میں نواز شریف کی حکومت میں اعلان کیا کہ وہ 5فروری کو یوم کشمیر بنایا جاۓگا ۔۔۔
JI for Kashmir.
#KashmirSolidarityDay
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آل پارٹیز ’’یکجہتی کشمیر سیمینار‘‘کا انعقاد کیا گیا جسکی صدرات ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عمر فاروق شیخ نے کی آل پارٹیز یکجہتی کشمیر سیمینارمیں تمام دینی ،مذہبی ، سیاسی جماعتوں کے قائدین سمیت انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی
#Kashmir
کشمیر سوا کروڑ انسانوں کا مسئلہ ہے جن کا پاکستان سے نظریاتی اور دینی تعلق ہے،کشمیر میں اب تک لاکھوں لوگ شہید ہو چکے ہیں ،کشمیر کا مسئلہ 1948 سے اقوام متحدہ میں موجود ہے لیکن اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کروانے میں ناکام ہو گیا ہے۔
منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#KashmirDay
ماں کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنے والا بیٹا : اٹھو اور چپ کرکے نکل جاؤ، ماؤں کے خلاف درخواست میں دیکھتا ہی نہیں ۔۔۔۔
جناب میری بات تو سنیں : ماں نے مجھے گھر سے نکال دیا ہے اور گھر داخل ہونے سے بھی منع کیا ہے ۔۔۔
ڈی پی او احمد محی الدین: جدھر مرضی جاؤ ، جو مرضی کرو ، کسی دارالامان میں زندگی گزارو، کرائے پر کمرہ لے لو ۔۔۔تم نے ماں کا دل دکھایا ہے ، ان کی نافرمانی کی ہے اور اب ان کے خلاف کارروائی کرانے آگئے ہو ۔۔۔۔میرا مشورہ مانو ، دل سے توبہ تا��ب ہو جاؤ ، جا کر گھر کے دروازے پر بیٹھ جاؤ ، ماں سے معافی مانگو ، بار بار مانگو ، ہفتہ ، مہینہ ، سال ۔۔ معافی مانگتے رہو ، جس دن ماں نے معاف کردیا دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو جاؤ گے ۔۔۔۔
ماں کے خلاف گھر پر قبضے کے درخواست لے کر آنیوالے کو ڈی پی او احمد محی الدین کا انتہائی خوبصورت مشورہ
حافظ نعیم الرحمان کراچی کے ہیرو ہیں، اس لیے تصویریں لگتی ہیں! مرتضیٰ وہاب ولن ہیں، ان کا جلنا بنتا ہے، نوجوان حافظ نعیم کے ساتھ ہیں، سیف الدین ایڈوکیٹ
#karachi#MurtazaWahab#HafizNaeemurRehman