��رداری اور نوازشریف نے پوری قوم کو بےوقوف بنایا ہوا تھا،
130 والی چینی 53 میں بیچتے تھے،
10 لاکھ کا حج 2،50000 میں کرواتے تھے۔
170 والا ڈالر 100 سے کم قیمت پر تھا۔
قیمتی 145 روپے لیٹر والا پیٹرول 70 کا دے رہے تھے۔ وہ تو شکر ہے کہ عمران خان نے آ کر سب کی آنکھیں کھول دیں۔