الحمدللہ کوٹ ادو حلقہ پی پی 278 احسان پور کی عوام نے بھی بہت بڑی تعداد میں نکل کر قیدی نمبر 804 سے یکجہتی کا اظہار کی��۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 278
میاں احسن علی قریشی
انتخابی نشان 'حقہ'
این اے 179 'چارپائی'
الحمدللہ رات گئے کوٹ ادو شہر پتل روڈ کارنر میٹنگ کا انعقاد۔
کوٹ ادو شہر کے سیورج اور نکاسی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پہ حل کریں گے انشاءاللہ۔
این اے 179 'چارپائی'
پی پی 278 'حقہ'
پی پی 276 'چارپائی'
الحمدللہ کوٹ ادو حلقہ پی پی 278 احسان پور کی عوام نے بھی بہت بڑی تعداد میں نکل کر قیدی نمبر 804 سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 278
میاں احسن علی قریشی
انتخابی نشان 'حقہ'
این اے 179 'چارپائی'
پیر جگی موڑ پر کپتان کے کھلاڑیوں کی گھن گرج
PP278
کے امیدوار ر��نا اورنگزیب اشرف اور کپتان کے نامور کھلاڑی میاں شبیر علی قریشی کا بہترین خطاب*
عوام کا سمندر امڈ آیا
*انتخابی نشان چارپائی*۔ ✌️
الحمدللہ این اے 179 اور پی پی 276 تحصیل چوک سرور شہید کے چھوٹے سے قصبے اڈا کمہار مائینر کے جلسے نے بھی تاریخ رقم کر دی۔
تمام بھائیوں بزرگوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان
کوٹ ادو کی سیاست میں بھونچال۔
آزاد امیدوار محمد ارشد صدیقی ایڈوکیٹ صاحب حلقہ پی پی 278 میں پی ٹی آئی امیدوار میاں احسن علی قریشی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔
ان کے اور ان کے پورے گروپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور انشاءاللہ مستقبل میں ساتھ مل کر چلیں گے اور کوٹ ادو شہر سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ کریں گے۔
سابق وزیر مملکت شبیر علی قریشی کو ملتان ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ۔۔بنچ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل پر شبیر قریشی کو حاضری لگوانے کیلئے طلب کیا تھا.
کیا گرفتار کرنے کے لیے طلب کیا تھا؟ کیا عدالتوں کو نہیں پتہ کہ کورٹ کے حکم کے باجود اٹھا لیا جاتا ہے ، یہ پشاور ہائی کورٹ نہیں .