سلیمان خان کو سالگرہ بہت مبارک!
یہ نہایت بدقسمتی اور افسوسناک ہے کہ چیئرمین عمران خان کو اس خصوصی موقع پر بھی اپنے بیٹے سے بات کرنے کے حق سے محروم کر دیا گیا اور انہیں اس کی اجازت نہ دی گئی۔
Wishing Sulaiman Khan a very happy birthday.
It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right to speak to his son on his special occasion.
@B__G67@TeamS0K@Naila_B_2@NADAN__3@MCS_London77 شیر جب دو قدم پیچھے ہٹتا ہے، تو وہ اپنے شکار کی تیاری میں ہوتا ہے۔
یہ اسکی سورکشا اور حملہ تیاری کا ایک طریقہ ہے۔
اسے ہٹایا گیا ہے، لیکن یہ سونامی کی طرح واپس آئے گا،
جیسے ہر سونامی سے پہلے سمندر خاموش
ہوتا ہے۔
@TeamSOK
اسلام و علیکم 💕
صبح بخیر 💕
ظلم کے دور میں جب 🇵🇰 کی مقبول ترین سیاسی جماعت زیر عتاب ہے، عمران خان قید میں اور سیاسی ورکرز پابند سلاسل ہیں،
اگر آپ خان کے سپورٹر ہیں تو آئیں ٹوئٹر X پر عمران خان کے لیۓ الیکشن کیمپین کا حصہ بنیں اور میں @TeamPakPower میں شامل ہوں،
نیچے کمنٹ میں YES لکھیں!
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
@bdigl1@pendusays