मा. जिल्हाधिकारी आशिमा मित्तल मॅडम, कृपया ओल्ड जालना येथील मुजाहिद खान चौक – बागवान मस्ज़िद आणि मदीना मस्ज़िद – दुखी नगर – कब्रस्तान या मुख्य नाल्याच्या गंभीर समस्येकडे तातडीने लक्ष द्यावे.
वारंवार पाऊस झाल्यानंतर नागरिकांच्या घरांमध्ये व रस्त्यांवर पाणी साचत आहे. अनेक निवेदने व
तक्रारी देऊनही कायमस्वरूपी उपाययोजना झालेली नाही. नाल्याचा संपूर्ण Channel मोकळा करून अतिक्रमण हटविणे व प्रत्यक्ष स्थळाची पाहणी करून संबंधित अधिकाऱ्यांकडून जबाबदारी निश्चित करावी, ही नम्र विनंती.
जनतेच्या सुरक्षिततेसाठी कृपया तातडीने हस्तक्षेप करावा.
#Jalna#OldJalna
In less than a minute, Mufti Shamail proved the existence of God and exposed atheist Javed Akhtar’s flawed arguments. Such misguided views only create confusion. Mufti Sahib handled it brilliantly. May Allah grant him hidayat!
@hidayatushah08@TayyabKhan66951@IEAUrduOfficial بھائی انٹرنیٹ فائبر پر تو کام ہو رہا ہے اور ہر ملک کی اپنی سیکیورٹی ہوتی ہے ، پھر آپ اچانک خواتین کی تعلیم پر کیوں آگۓ اور آپ خواتین کی کونسی تعلیم چاہتے ہے اسلامی یا مغربی ، اور کونسی کتابیں چاہتے ہے اسلامی یا مغربی
مدھیہ پردیش کے ڈی جی پی کیلاش مکوانا نے کہا ہے کہ ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے کئی وجوہات ہیں ،جن میں انٹرنیٹ، موبائل فون، فحش مواد کی دستیابی اور شراب نوشی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات کو صرف پولیس نہیں روک سکتی۔
https://t.co/GSGAuraD1k
امارت اسلامی کا ماسکو واقعے پر سخت مؤقف
افغان بچے پر تشدد کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھا لیا گیا
امارت اسلامی افغانستان نے ماسکو کے شیریمیتیوا ایئرپورٹ پر افغان بچے کے ساتھ ہونے والے تشدد کو سنگین سفارتی معاملہ قرار دیتے ہوئے روسی حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے افغان سفارت خانے کو فوری اقدام کا حکم دیا، جبکہ سفارتی نمائندے حافظ عبداللہ یاسر نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کر کے ہمدردی، مالی امداد اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اور امارت نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی شفاف تفتیش کی جائے اور مجرم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔
یہ اقدام عالمی سطح پر افغان شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور قومی وقار کے دفاع کی واضح علامت ہے۔
#Pune#Hatecrime
पुणे हडपसर इलाके में बजरंग दल के गुंडे धर्म के आधार पर झूठे इल्जाम लगाकर छोटे फल के व्यापारीयों के साथ गुंडागर्दी कर रहे है . Pune Police should take suo motu action on hate crime to establish a sense of security among Muslims.
ایران اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی تو اچھی بات ہے لیکن اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ھوے ایران کو جنگ بند کرنے سے پہلے یہ شرط لگانی چاہئے تھی کہ غزہ میں قتل عام بند کیا جائے اسکے بغیر جنگ بندی قبول کرنے سے اسرائیل ہی کو تقویت پہنچے گی
آخری فیصلہ کن کوشش !
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی حمایت میں ایکس ٹرینڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام افراد کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آج رات 8 بجے
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
سخنِ روز برائے شکستِ اسرائیل
پندرہ ماہ ہوچکے ہیں کہ اسرائیلی قابض نے اپنے مغربی حامیوں کی مدد سے غزہ پر زمین و ہوا سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کا خون بہایا گیا اور ہول ناک جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔
"طوفان الاقصی" جیسے مبارک آپریشن کے بعد اسرائیل نے یہ سمجھ لیا تھا کہ وہ قتل و غارت اور تباہی کے ذریعے حماس کو ختم کر دے گا اور اہل غزہ کی ہمت کو توڑ دے گا۔ لیکن آج 15 ماہ گزرنے کے بعد اسرائیل نے حماس کی شرائط قبول کر کے مذاکرات میں یہ ظاہر کر دیا ہے کہ "وہ ایک تاریخی شکست سے دوچار ہوا ہے۔" اس میں نتن یاہو کی دھمکیاں بے اثر ہوئیں، بلکہ وہ اور اس کے مغربی حامی بھی ذلت و رسوائی کا شکار ہو گئے ہیں۔"
دوسری طرف حماس کے بہادر مجاہدین اور غزہ کے مظلوم صابر عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ "آج و آئندہ بھی قابضین کا انجام اسلامی تاریخ کے پچھلے ادوار کی طرح ذلت آمیز شکست ہی ہوگا۔"
غزہ کے مظلوم عوام نے انسانوں کی طاقت سے بڑھ کر صبر اور حوصلہ دکھایا ہے۔ انہوں نے دنیا کے قابضین اور ظالموں کو یہ واضح پیغام دیا کہ "مسلم قومیں اپنی زمین اور وطنِ اسلامی کا دفاع ہر حال میں کریں گی۔" غزوی مسلمانوں نے قربانیوں، جدوجہد اور شہداء کی پیشکش کے ذریعے آئندہ نسلوں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔
افغانستان کے عوام اسرائیلی قابض کی شکست اور غزہ کے عوام و مجاہدین کی فتح پر خوشی کا اظہار کرتے اور غزہ کو اپنے جسم کا ایک حصہ سمجھتے ہیں۔ وہ غزہ کے مظلوم عوام کی خوشی اور غم میں خود کو شریک سمجھتے ہیں۔
مکمل فتحِ مبین کی صبح جلد غزہ کے عوام پر طلوع ہوگی۔ امتِ مسلمہ بہت جلد فلسطینی سرزمین اور مسلمانوں کے قبلۂ اول کی آزادی دیکھے گی۔ اسرائیلی قابض نے ان پندرہ ماہ میں ذلت کا جو مزہ چکھا ہے، وہ جلد ہی مکمل اور ہمہ جہتی شکست کا حقیقی ذائقہ بھی چکھے گا۔ اللہ تعالیٰ کے حکم اس بابرکت ذات کے وعدوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ السنوار جیسے عظیم قائدین اور شہداء کے خواب جلد پورے ہوں گے۔