@naziagoraya عزیز میاں قوال نے ایک قوالی میں یہ شعر پڑھا تھا۔۔۔ بہرحال کہنا یہ تھا کہ میری وائف کی ٹریننگ آئی تھی اور سنٹر بہت دور بنا (رائیونڈ) میں۔
پھر پتہ چلا وہ پوسٹ پون ہوگئی ہے اور اب دوبارہ شیڈول جاری ہوا کہ 20 جولائی سے 15 اگست تک ٹریننگ ہے۔۔۔۔
یہ کیا ڈرامہ بازی ہے۔
@naziagoraya میں نے سنا ہے ٹریننگ postpone ہوگئی ہے ۔۔۔ میری وائف کا نام لسٹ میں شامل تھا ۔۔۔17 '18 جون کو چونگی امر سدھو کے کسی کالج میں ہونا تھی۔۔۔ کیا آپ ویری فائی کروا سکتی ہیں ؟؟؟؟