آج 24 ستمبر بلدیہ ٹاؤن ایام ہجرت کے سلسلے میں مہاجر ثقافت ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ جس میں ٹاؤن آرگنائزر زاھد محمود و کمیٹی یوسی کے زمہ داران و کارکنان اور عوام کی بھرپور شرکت۔
#AyyameHijrat
ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے متصل پارک میں اے پی ایم ایس او کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوا جس میں اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کی بھی تنظیم نو کی گئ
ثاقب اعجاز بھائ
(انچارج اے پی ایم ایس او)
شرجیل بھائ
(جوائنٹ انچارج اے ایم ایس او)
ایم کیو ایم پاکستان نارتھ ناظم آباد یو سی 23میں ماہِ آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اور پرچم سر بلند کیا ،تقریب میں ملکی امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
#MaheAzadi#MQMPakistan
جس طرح کے یہ لوگ آج صدارتی محل افغانستان میں بیٹھے ہیں تو امید ہے کہ جلد اسی طرح کے لوگ ایوان صدر پاکستان،وزیراعظم ہاؤس اور جی ایچ کیو راولپنڈی میں بھی اسی طرح قابض ھوکر بیٹھے نظر آئیں لہذا تمام پاکستانی کہیں:
انشااللہ
بریکنگ نیوز
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان میں قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد دونوں رہنما آپس میں رابطہ کریں گے
انچارج اے پی ایم ای�� او شہریار خان بھائی مرکزی رکن محمد جنید خان بھائی دی انجینئرنگ پاکستان کے کیمپ پر وائس چیئرمین سندھ کے امیدوار جناب جاوید حنیف خان بھائی کے ہمراہ اس موقع پر پولینگ اسٹیشن کے دورے بھی کئے ۔
#APMSO
#APMSOMediaCell
ہم جناح کے پاکستان میں آئے تھے، جناح کے پاکستان میں کراچی سندھ کا حصہ نہیں تھا، بھٹو کے پاکستان کو ایک کرپٹ پاکستان کو، آدھے پاکستان کو، مجبور پاکستان کو، انتہاپسند پاکستان کو نہیں مانتے اس کو تبدیل کرنے آئے ہیں۔
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی❤
There was no firing from any of my government police guards.
I was not at home at the time of incident. The delivery boy had left home with the money without any dispute. 1/2
ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان و سابق میئر کراچی جناب وسیم اختر بھائ کو ملتان آمد پر دل کی اتہا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اے پی ایم ایس او (پنجاب ڈویژن)
#APMSO#Team_APMSO#APMSO_Media