ایک یہ درویش صفت وزیراعظم یہ بھی تھا جو سانحہ ساہیوال کے پسماندگان کو اسلام آباد بلا کر ٹانگ پر ٹانگ دھرے افسوس کر رہا تھا ۔
مریم نواز جیسی بےحس عورت نہیں دیکھئ جو سیدھا مرحومین کے گھر پہنچ کر انکو گلے لگا کر انکی پرسنل اسپیس میں دخل اندازی کر گئی ۔
دوسروں کو مارنے والے درندے نے جب اپنے سامنے موت کا فرشتہ دیکھا تو ان کی ساری بہادری نکل گئی۔۔
تربت کمیپ پر حملہ کرنے والے ایک سرمچار کی موت کو دیکھتے ہوئے توبہ توبہ کی چیخیں ۔ دھشت گرد کی آخری کال منظر عام پر آ گئی 🚨
سب دوست شئیر کریں۔
شاہد آفریدی پاکستان کا ایک برینڈ ہے، جس نے قوم کو بیٹیوں کی عزت کرنا سکھایا۔
ہم سب شاہد آفریدی کے ساتھ ہیں اور اب سے شاہد آفریدی کی ہر مقام پر کھل کر سپورٹ کی جائے گی
گھڑیاں چوری کرنے والے Made in Pakistan برینڈز کی اہمیت کیا جانیں؟
آج سے 18 دن پہلے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ننکانہ صاحب کے ایک دور دراز گاوں میں پل کی درخواست کی تھی جسکا انہوں نے نوٹس لے کر احکامات جاری کیے۔ٹھیک 17 دنوں میں یہ پل تعمیر ہوکر علاقے کی عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ ننکانہ صاحب کی عوام وزیراعلی کی اس پل کی تیز ترین تکمیل کرانے پر شکرگزار ہیں۔🙏
بیرسٹر سیف جھوٹ بول رہے ہیں غلط بیانی کر رہے ہیں، در حقیقت عمران کی جان کو خطرہ انکی اپنی بکھری ہوئی پارٹی کے چند بڑوں سے ہوسکتا ہے جو پارٹی میں انکی جگہ لینا چاہتے ہیں۔
کافی عرصہ سے پی ٹی آئ کی چئیرمین شپ پر قبضہ جمانے کیلئے شاہ محمود، پنکی پیرنی، پرویز الٰہی ، اسد قیصر ، پرویز خٹک، عمر ایوب اور علیمہ خان سمیت کئ دیگر میں رسہ کشی اور سازشی پروگرام کی خبریں عام ہیں جو زبان زد عام ہیں۔
پنجاب حکومت محتاط رہے یہ سازشی ٹولہ بانی پی ٹی آئ پر جیل میں حملے کی منصوبہ بندی بھی کر سکتے ہیں۔
حافظ صاحب مزہ آرہا ہے، ابھی بھی وقت ہے روس سے سبق سیکھیں اور ریاست پر چڑھائی کرنے والوں کو تن دیں نہ کہ اسمبلیوں میں پہنچائیں. انکی ریڈلائن گرین کردیں..
کل ایک سئنیر صحافی نے مجھے میسج کیا وہ فتنہ کے خلاف اور مشکل وقت میں نون کی کافی مدد کی وہ شکایت کر رہے تھے کہ نون کے وزرا تک رسائی ممکن نہی وہ جواب تک نہی دیتے ہیں یہی شکایات ورکرز کر رہے ہیں مگر اندازہ کیجئے کہ بطخ جیسے کرداروں کے ساتھ اٹھکیلیوں کا وقت مل جاتا اور پھر جواب دیا جاتا وہ جرنلسٹ بن کر آ گئی ہم کیسے روکیں جناب پاکستان میں تو اچھوں اچھوں کو آپ وقت نہی دے رہے ہیں
یہ عجیب بات کہ حلف برداری کی تقریب سے وزرا کی قربتوں تک ہر جگہ زہریلے یوتھیے چھائے ہوئے دودھ ان کے لیے لاتیں اپنے حامیوں کے لیے
سخت مصروفیت کے سبب ایچی سن کا معاملہ پوری طرح دیکھ نہیں سکا تھا ، سحری سے پہلے ممتاز ٹاؤٹ کامران خان کی شھباز حکومت پر لفظی گولہ باری سے پتہ چل گیا کہ سارا چکر کن کے کہنے پر چلایا جارہا ہے
شکریہ کامران خان 😝
شھزادہ چھا گیا ۔۔۔ مریم نواز پر تنقید عمران ریاض گیلے تتر کو مہنگا پڑ گیا ۔۔ایسے دھلائی کردی کہ آئیندہ مریم نواز کا نام لینے سے بھی گریز کریگا
مسلم لیگی شیر۔ ٹک ٹاک اسٹار نے عمران ریاض کو مسل کرکے رکھ کردیا۔ یہ ببر شیر اس وقت سب پر بھاری ثابت ہو رہا ہے۔۔۔
شئیر کرکے ببر شییر کا حوصلہ بڑھائیں ۔ تحریک انصاف کے جھوٹے دجالوں کو اس سے بہتر جواب کوئی نہیں دے سکتا۔
شاہد آفریدی فاونڈیشن میں مدد کرنے کا آسان طریقہ 🚨🚨
اپنے ایزی پیسہ ایپ پر جائیں
وہاں سامنے ہی آپ کو Donations والا ایک باکس نظر آئے گا
اس کے آگے فلاحی تنظیموں کی فہرست نکلے گی
وہاں 24 نمبر پر شاہد آفریدی فاونڈیشن کا نام موجود ہے
کلک کریں اور پیسے لکھ کر رقم بھیج دیں۔
مورخ بہت شرمندگی سے لکھے گا نون کے دور حکومت میں مریم کی وزارت اعلی میں عتیق چوہدری جیسے ورکر جس نے قید کاٹی ہر لیڈر کی پیشی پر موجود ہوتا تھا آج غربت سے تنگ آ کر مریم نواز کے لاہور میں خود کو مار لیا ہے
ہم پر تو طعنہ کہ سوشل میڈیا پر لکھتے گراونڈ پر نہی جاتے مگر یہ تو گراونڈ پر ہر جگہ جاتا تھا اس کے ساتھ یہ سلوک ؟ اب اچھا بننے کے لیے اس کی فیملی سے سیاسی فوٹو سیشن ہو گا مگر اس سے یہ واپس تو نہی آئے گا ؟
ان خاتون کے پاس کونسی گیڈر سنگھی ہے جو مرضی ریاست کو دھمکی لگائیں ،انکا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا ۔
یہ خاتون فرماتی ہیں کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں ۔
آج کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو پاکستان کی جڑیں ہل جائیں گی ۔
یہ خاتون منہ اٹھا کر مریم نواز پر قتل کا الزام لگادیتی ہیں مگر ان سے ثبوت مانگنے کی بجائے پشاور ہائیکورٹ انکو ضمانت دے دیتی ہے ۔