میں خاص طور پہ مبارکباد پیش کروں گا پنجاب میں رہنے والی ہر عورت اور خاتون کو کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی شکل میں عورتوں کو عزت بخشی گئی ہے اور ایک خاتون حکمران ہی عورتوں کے مسائل اور ان کے حقوق کا بہترین طریقے سے خیال رکھ سکتی ہے۔
@Atifrauf79@qmalik86#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
یقین کریں کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیراعلی بننے کی خوشی پنجاب کے رہنے والے ہر نوجوان مرد،عورت کو ہے لیکن سب سے زیادہ پرامید اور خوش پنجاب کی خواتین ہیں۔کیونکہ مریم نواز بھی ایک عورت ہیں اور وہ عورتوں کے حقوق اور مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔
@Atifrauf79#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
یقین کریں کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیراعلی بننے کی خوشی پنجاب کے رہنے والے ہر نوجوان مرد،عورت کو ہے لیکن سب سے زیادہ پرامید اور خوش پنجاب کی خواتین ہیں۔کیونکہ مریم نواز بھی ایک عورت ہیں اور وہ عورتوں کے حقوق اور مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔
@Atifrauf79#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
Strict notice of incident of slapping elderly woman in Taxila,
No behavior against the law will be tolerated.
Committed to making the police a public service force through reforms, technology and training۔
@MaryamNSharif#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
ملک ریاض کو فوری طور پر حامد میر، مہر بخاری اور کامران خان کو فوری طور پر نوکری سے معزول کر دینا چاہئے، بیانئے کی اس قدر ناکامی کہ ملک ریاض کو وضاحت کیلئے خود میدان میں اترنا پڑا.
#یوتھیا_کمشنر_وڑ_گیا
کمشنر پنڈی بیان کے بعد ملک ریاض کی ٹوئٹ حامد میر کی ٹوئٹ کامران خان کی ٹوئٹ کا جائزہ لیں تو آپکو معلوم پڑ جائے گا کہ فلم ہے کیا اور کہانی کا رائٹر کون ہے اور اس فلم کی پروڈکشن کس کے نازک کاندھوں پر تھی
لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آج ریاست مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے
ٹھیکیدارریاض کو جواب دیں تکلیف حامدمیر کو ہوتی ہے میر کو جواب دیں تو تکلیف منیب فاروق کو ہوتی ہے منیب فاروق کو جواب دیں تو تکلیف ٹھیکیدار کو ہوتی ہے
حالانکہ ایک ملک دوسرا کشمیری تیسرا جہلمی ہیں ابھیجیت ذرا پتہ لگاؤ کہ ان کی آپس میں رشتہ داری بھی نہیں ساک بھی نہیں پھر تکلیف کیوں
حامد میر نامی تخریب کار منافق سنا ہے ایک رپورٹ شئیر کر رہا ہے اور تعلق نون سے جوڑ رہا آپ میں سے جس نے پاکستان کے سرکاری اداروں کے ساتھ کام کیا وہ جانتے یہاں intelligence reports انگریزی میں لکھتے ہیں اردو میں ٹائپ ایک صفحہ کیسے اصل مان لیں جبکہ یہ جماعت یورپی یونین تک کی رپورٹ جعلی بنا چکی ہے
لیاقت چٹھہ نے جن افسران کے رونے کی بات کی تھی ان تمام افسران نے پریس کانفرنس کر کے لیاقت چٹھہ کے الزمات کی تردید کر دی ہے.
اب لیاقت چٹھہ کو ثبوت دینے ہوں گے ورنہ اداروں کو تحقیقات کر کے اس سازش کو سامنے لانا ہو گا اور لیاقت چٹھہ کو سخت سزا دلوانی ہو گی
حامد میر پچھلے آٹھ دن سے متعدد بار غلط ثابت ہو چکے لیکن صحافتی اقدار کے مطابق غلطی کا اعتراف کرنے کے بجائے درود شریف پڑھتے ایک لیڈر کے بارے میں کہا کہ "اب درود پڑھ کر جھوٹ بولے گا"۔
آزاد صحافت کیلئے ضروری ہے کہ صحافی ایک دوسرے کو صحافتی اقدار کی پاسداری پر لازمی قائل کریں۔