ایک طرف باب الاسلام صوفیانی سندھ کی دھرتی جہاں ٹرین کا حادثہ ہوا اور سول سوسائٹی باہر نکالائی اور خود مدد کرنے کے لیے پہنچ گئی اور دوسری طرف کو مری میں جو المناک حادثہ ہوا پچھلے سال 20 کا انڈا 500 میں اور ھزار کا کمرہ 20000 ہزار میں اور پھر بھی لوگ سندھ کے شعور پر بات کرتے ہیں
ایسا دیس ہے میرا...
سندھ کے ضلع سجاول میں چوری ڈکیتی اتنی بڑ گئی ہے کہ دن دھاڑے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے لیکن پولیس خاموش ہے
وہیں اس معذور دودھ بیچنے والے غریب مزدور کو سجاول بیلو پولیس کے انچارج نے روک کر فرمائش کی ہے کہ روز 3 کلو دودھ پہنچاؤ ورنہ جیل جاؤ گے