فاسٹ فوڈ کے عالمی چین میکڈونلڈز کی جانب سے فلسطین کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فورسز کو کھانا عطیہ کرنے کی خبر ہے۔ ٹویٹر پر امریکہ سے منسوب خبررساں ذرائع نے یہ تصاویر جاری کی ہیں۔
کیا ہی اچھا ہو کہ اس پیغام کو عام کر کے آج سے #McDonalds کا مکمل بائ کاٹ کیا جائے
#AlAqsa
کوئٹہ سے آئے پٹھان بچے نے تین کروڑ کی آفر ٹکرا دی سعد حسین رضوی کے ہاتھ سے تحفے میں ملی ہوئی چادر دینے کو تیار نہیں، کہتا ہے سر لے لو چادر نہیں، کہتا ہے اپنی امی کو کہو نگا یہ چادر میرے ساتھ قبر میں رکھنا، ہم نبی علیہ السلام کےمحبت میں نکلے ہیں
Lebanon fired 100 rockets on Israel despite having nuclear power pakistan is hiding in the bill. It has been proved that it is not necessary to have nuclear power, it is necessary to have dignity and faith.
#القدس
تین دن بانی #TLP بابا جی کا عرس جاری رہا،لاکھوں لوگوں کی شرکت،لیکن عجیب عرس تھا ہر آنے،واپس جانے والے کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا لبیک لبیک یا رسول اللہ صلہ،عجیب عرس تھا نہ ڈھول نہ ڈانس،نہ چرس کے سوٹے،البتہ تلاوت،نعت،اسلامی تعلیمات پر سکالرزکی تقاریر،درود وسلام کی محفلیں اور دعا