مرکزی ترجمان ایم ایس او پاکستان بلال ربانی کا 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام
آئیے عہد کریں کہ !
پاکستان کو نظریاتی، مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🇵🇰
#MSOpak#14August#یوم_آزادی_#muslimstudentsorganizationpakistan
Human rights lose their meaning when they are applied inconsistently. Justice should never depend on geography and identity
#HumanRights#TeamAafia#JusticeForAafia#FreeAafia
Free Palestine
Hanan
اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اتنی عزت دی۔
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان بھر سے علماء نے بروقت فکری قیادت مہیاء کی اور عوام نے سوشل میڈیا پر ایک تاریخی سٹانس لیا۔
گزشتہ شب بذاتِ خود ایک مثال یا ٹیمپلیٹ ہے کہ کس طرح سے پاکستان میں اسلام کو بحثیت نظام نافذ کیا جاسکتا ہے۔
یہی ہماری جدوجہد ہے، اور یہی ہمارا طریق ہے، ان شاء اللہ 🙂
ہمارے تعلیمی نظام کو عافیہ جیسے نایاب ہیرے کی ضرورت تھی مگر افسوس کہ ڈالروں کی چکا چوند نے اس انمول ہیرے کو بے مول کر دیا۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
@geonews_urdu#فداک_ابی_وامی_یارسول_اللہ_ﷺ
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور اس گستاخانہ عمل میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
#MsoPak#Geonews@geonews_urdu