سینیٹر چوہدری محمد سرور اور دیگر پارٹی رہنماوں نے لاہور میں چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی. اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ناراض کارکنان کو خود منا رہا ہوں. پارٹی کارکن انتخابات کی تیاری کریں
PTI workers have to play a pivotal role in the 2018 electoral campaign. I spent two days in TTS and am amazed to see the profound mobility/passion of workers here!
فیصل آباد میں تحریک انصاف اکثریتی نشستیں جیتے گی. فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تمام نشستوں پر کڑا مقابلہ ہو رہا ہے. خاموش ووٹر عمران خان کو ایک موقع دینا چاہتا ہے. عمران خان کی وجہ سے شعور دیہات تک پہنچ چکا ہے. لوگ کرپٹ بلدیاتی نمائندوں اور چوہدریوں کی بات ماننے سے انکاری ہیں
Sialkot has decided to vote for Imran Khan in GE 2018. PTI will provide education and health to people of Sialkot. City will be given due share in development budget as per its share in exports!
کرپٹ حکمران اب جیل میں جائیں گے. ن لیگ کو شکست یقینی نظر آ رہی ہے. انتخابات سے فرار کے بہانے ڈھونڈھے جا رہے ہیں. ملک میں تبدیلی کا کارواں کامیابی کی جانب گامزن ہے. عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور سبز پاسپورٹ دنیا میں عزت کا نشان بنے گا
@ChMSarwar
یہ عمران خان کی کامیابی ہے کہ کرپٹ حکمران جہاں بھی جاتے ہیں عوام شیم شیم کا نعرہ لگاتے ہیں. کرپٹ وڈیروں، جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے چہرے کی بے بسی جمہوریت کی جیت اور عمران خان کی عظیم جدوجہد کا نتیجہ ہے.
PTI is united and intact under leadership of Imran Khan. Dissent is part of political culture of popular democracies. Every PTI Worker and Leader is bound to follow party discipline. However, everyone has right to criticise decisions for betterment of party. PTI is not monarchy
سیالکوٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے. 25 جولائی کا دن ملکی تاریخ کا اہم ترین دن ہے. اس دن تبدیلی کا کارواں کامیابی سے ہمکنار ہو گا
ہاوس آف شریف تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہا ہے. ظالم اور آمر حکمرانوں کا وہی انجام ہو رہا ہے جو تاریخ میں نمرود اور فرعون کا ہوا تھا. طاقت اور ظلم کی بنیاد پر قائم کی جانے والی سلطنت اور خاندان اپنے قدرتی انجام کو پہنچ رہا ہے
پاکستان میں میڈیا کا دانشور یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہا کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت ملنے سے لیکر خاتمے تک عمران خان کی دولت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا لیکن شریف اور زرداری خاندان کی تیسری نسل ارب پتی بن گئی ہے. پاکستان جتنا غریب ہوا ہے یہ لوگ اتنا ہی امیر ہوئے ہیں.
@ChMSarwar