@ImranKhanPTI جب جرم انصاف کے ایوانوں میں براجمان ہو اور قاضی طاقت کے نیچے دبے ہوے ہوں، جب ریاست کی باگ دوڑ طاقت کے نشے میں دھُت چند لُٹیروں کو سونپ دی گئ ہو جو ائین سے بالا تر اس کے فیصلے کر رہے ہوں۔تب یہ وہ وقت ہے جہاں خاموشی گناہ تصور کی جاتی ہے اور انصاف کے لیۓ جدوجہد کرنا فرض ہو جاتا ہے!