This is Team pak Alpha, My Name is Majid afridi
And we are NOT a BOTS
Also, we do not accept the Imported Government in Pakistan! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@MKA1_0 @TeamPakAlpha__
Thank you!
"فلسطین کو آزاد کرو، میرے سٹور سے نکل جاؤ، بچوں کی عصمت دری کرنے والے"
کیلیفورنیا (امریکہ) میں ایک سٹور کی مالک نے صہیونی فوجی کو غزہ میں نسل کشی میں حصہ لینے کا انکشاف کرنے پر اپنے سٹور سے باہر نکال دیا۔
امریکہ کی عام عوام میں بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف غم و غصہ بڑھتاجا رہا ہے
ملک پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔
کوی بیٹی اتنی سفاک ہو سکتی صرف اس وجہ سے کہ اس کا باپ اس کے عشق میں روکاوٹ تھا اس نے اپنے سگے باپ پر ب د فعلی کا انزام لگا دیا ۔باپ جیل میں بند ہو گیا ۔۔
ظلم یہاں ختم نہی ہوتا بیٹی کا جہاں انتقام ختم ہوا وہاں سے ریاست کا انتقام شروع ہوتا ہے ۔ سی سی ڈی کی اس واقعہ پر نظر پڑ جاتی ہے ۔
صرف ایف ای ار کی بنیاد پر پھڑکا دیا ۔ یہ بھی انتظار نہی کیا کہ فرانزک کی رپورٹ ا جاے پھر ان کاونٹر کیا جاے ۔۔
جب کچھ دن بعد فرانزاک کی رپورٹ میں باپ بیگناہ ثابت ہوتا ہے سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہو جاتی ہے ۔۔
اب پولیس اپنی جان چھڑانی کیلے لڑکی کو تھانے بلا کر اعتراف کروا رہے ہیں جس میں لڑکی کہتی ہے میں نے کسی کے بہکاوے میں ا کر باپ پر انزام لگایا تاکہ میں تسلی سے شادی کر سکوں ۔۔
پولیس نے نہ لڑکی کو گرفتار کیا نہ ہی انکے خلاف مقدمہ چلا جنہوں نے اک بے گناہ شخص کو ذلت امیز موت دی ۔۔ کیس بند کر دیا ۔
یہ جنگل کا قانون ہے ۔ عورت جو بات کہ دے اسے حرف اخر مان کر بغیر ثبوت کے پھڑکا دو ۔ اس عورت کو بھی سخت سزا ہونی چاہیے جنہوں نے اس کے باپ کا قتل کیا ہے انہیں بھی سخت سزا ہو ۔۔
اس پر زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں ۔ تاکہ اصل مجرمان کو سزا ملے
🔴 سابق کینیڈین وزیرِ خزانہ کرسٹیا فری لینڈ، جو اسرائیل کی حمایت کے لیے مشہور ہیں، ایک تقریب میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔
مظاہرین نے کہا:
“تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔
کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟
وہ روحیں تمہاری زندگی بھر تمہیں ستائیں گی۔
تم گھناؤنی مخلوق ہو، صیہونی کتیا!”
Unbelievable! I thought Netherlands was a civilized nation! Israelis won’t do this to their own citizens! This treatment is reserved for Palestinians! Something is seriously wrong with Germany, Netherlands & many European nations! They are giving expression to their fascism..
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
@aloysious12@Parizaad_reborn یہ اپ کی سوچ ہے۔ اگر پڑھتا ہوگا تو یہ کبھی نہیں کررتا۔ کیونکہ حدیث مبارک ہے کہ جب آپ پانچ وقت نماز وقت پر پڑھنا شروع کرتے ہیں تو اہستہ اہستہ اپ غلط کاموں اور ظلم کرنے سے دور ہوجاتے ہیں یک اللہ کا خاص احسان ہے نمازی کے اوپر۔ یہ پولیس والا تو فرعون ہے۔
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو