﷽
کہو کہ اے اہل کتاب! اپنے دین (کی بات) میں ناحق مبالغہ نہ کرو اور ایسے لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلو جو (خود بھی) پہلے گمراہ ہوئے اور اَور بھی اکثروں کو گمراہ کر گئے اور سیدھے رستے سے بھٹک گئے۔
Surah Al-Maeda, Verse 77:
معاملہ کچھ یوں ہے کہ اکثر سیاسی عقائد والے لوگ سیاست کیلئے دینی عقیدے اور مذہبی نظریات کو ثانوی حیثیت دیتے ہیں، اور مذہب کو جمہوری سیاسی منشاء کے مطابق استعمال کرتے ہیں، جبکہ ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہمارے لیے مذہب اور عقائد اولین ہیں، جن کیلئے ��یاسی رائے کسی بھی وقت بدل سکتی ہے۔
سوشل میڈیا پر کچھ جاہل اس بات پر بھی خوشیاں منا رہے ہیں جس رحمت اللعالمین مسجد کا خادم رضوی امام ہےوہ تین دن سے بند ہے
مدینے والے نے تو مسجدیں آباد کی تھی
ہاں یزید جب حکومت میں آیا اس نے تین دن مسجد نبوی میں گھوڑے باند کر مسجد میں آذان و نماز نہ ہونے دی تھی
#ReleaseKhadimRizvi
واحد تحریک لبیک پاکستان کی پارٹی ہے کہ جس میں باپ کی جگہ بیٹے نے نہیں لی
بلکہ پنجابی کی جگہ پھٹان آیا ہے۔ہون پتہ لگا جے کہ تحریک ل��یک پاکستان کسی ایک گھر کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی پارٹی ہے
@Arzoomalik0
@bintefaqeer92
@ijazashrafi52
#ReleaseKhadimRizvi
@V1iRk