قیامت کے روز یہ ہم سب (جج، جرنیل، جرنلسٹس، سیاسی و مذہبی لیڈران وغیرہ) کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر اللہ کی عدالت میں سوال کریں گی کہ مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا؟۔ کیا انہیں انصاف اور میڈیا کوریج اس لئے نہیں مل سکیں کہ وہ پاپولر نہیں تھیں اور ریٹنگ نہیں دے سکتی تھی؟
Video: His Royal Highness The Crown Prince Mohammad Bin Salman and the Imaams of Masjid Al Haram performed voluntary prayers inside the Ka’bah and participated in the Ghusl e Ka’bah Ceremony..
@MaryamNSharif
واہ یعنی آپ کے وزیر اعظم اتنے بے اختیار ہیں کہ ان کی ناراضگی کے باوجود پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ دعا ہے جو پاکستان کا غدار ہے اللہ پاک اسے نشان عبرت بنائے۔
میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخال��ت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
ہمیں بس اللہ ہی کافی ہے
اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے گھر دلدوز منظر
اس ظلم پر پتھر دل بھی چیخ اٹھیں مگر عالمی برادی اور انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں
@SAMAATV @MuftishakoorJUI محترم مفتی صاحب آپ نے ڈیڑھ لاکھ سبسڈی دینے کا قومی اسمبلی میں اعلان کیا تھا مگر یہ بھی صرف اعلان کی حد تک ہے اگر سبسڈی نہیں دینا تھا تو اعلان نہ کرتے یوں عازمین کو آسرا کیوں دیا؟
@MuftishakoorJUI مفتی صاحب آپ نے ڈیڑھ لاکھ سبسڈی دینے کا کہا تھا مگر یہ بھی صرف اعلان کہ حد تک ہے اگر سبسڈی نہیں دینا تھا تو اعلان نہ کرتے یوں عازمین کو آسرا کیوں دیا۔
For the first time Alhamdulillah Muslims across the globe are united
As Muslims around the world we have a duty to stay united and help each other. We're all in this together.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي#ProphetMuhammad
No Sunni, No Shia,No bohri No Arabi, No African, No American, Every Muslim doesn't hesitate to sacrifice his life
When it comes to the honor of the Holy Prophet Muhammad Peace be upon him.❤️
#الا_رسول_الله_يا_مودي#BycottIndianProduct Prophet Muhammad PBUH