میں قائد میاں محمد نواز شریف کی بہادر بیٹی مریم نواز صاحبہ کا ممنون و مشکور ہوں کہ جہنوں نے مجھے فالو بیک دے کر میری حوصلہ افزائی کی اور ایک چھوٹے سے کارکن کو عزت دی ۔
🥰🥰🥰
Thank u so much Ma'am !
🥰🥰😘🥰😘🥰
@MaryamNSharif
سعد حسین رضوی کی فیملی کو حراست میں لیے جانے اور ان کی معصوم بیٹی نعلین فاطمہ کی پولیس وین میں موجودگی کی تصویر قابل مذمت اور شرمناک ہے، مریم نواز پنجاب کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں تو اس بیٹی کے ساتھ اس سلوک پر معذرت کریں اور فی الفور اس ظلم کا ازالہ کریں
ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں
ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں
دین ہمارا دین مکمل استعمار ہے باطل ارذل
خیر ہے جدوجہدِ مسلسل
عند اللہ عنداللہ عنداللہ عنداللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@K4mi_i@DSurvivor01 یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر کرم سے سعد بن خادم حسین کی مدد اللہ اور پیارے محبوب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرمائیں گے
اور تمام ظالموں کا بہت برا انجام ہونے جا رہا ہے
یارسول الله ﷺ سعد بن ابی وقاص کا واسطہ ٫سعدبن عبادہ کا واسطہ٫ سعد بن معاذ کا واسطہ ٫سعد بن ربیع کا واسطہ
یارسول اللہ ﷺ ہمارے سعد بن خادم حسین کی مدد فرمائیے
🙏🏻🤲💔😭
@SaadRizviReal92#TLPMarchForPalestin
فرمان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
تکبر اور ظلم کرنے والوں کو بروز قیامت چیونٹیوں کی مثل اٹھایا جائے گا لوگ انہیں روندتے ہوں گے
صبح بخیر
#GoodMorning#TLPMarchForPalestine
People are coming on the roads to express solidarity with Palestinians all over the world. Why there is restriction in Lahore? One can differ with TLP on many issues but they have the right to speak in support of Palestinians. Use of force is unnecessary. https://t.co/dcGLPH2gQY
فرمان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
تکبر اور ظلم کرنے والوں کو بروز قیامت چیونٹیوں کی مثل اٹھایا جائے گا لوگ انہیں روندتے ہوں گے
صبح بخیر
#GoodMorning#TLPMarchForPalestine