اس بندے کو ہر حال میں ڈھونڈ کر سزا دینی چاہیے۔
والدین کو بھی چاہیے کہ بیٹیوں کی خیر خبر رکھیں, اور ایسے وحشی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے کہ اُسے گھر لیں آئیں۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان
نکاح کے بعد دولہا دولہن میں French Kiss کا رواج عام ہو گیا
دولہے کی بہن کہہ رہی ہے بھائی اچھے سے Kiss 💋 کرو کیمرہ مین بھی اپنے مشورے دے رہا ہے
پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا دولہا جوش پکر گیا
اپکے خیال میں یہ بے کام بے حیائی کا سبب بنے گا ؟
@SNGPLofficial Aslam O Alaikum
Sir I have been complaining for last 4 days that water is flowing in the gas line but no gas is flowing but no one is asking please a notice High official's thanks
Ahmmad 03234630521
Warning :Abusive Language.
عورت کے سامنے اپنا نفس نکال کر دیکھانے والا مرد نہیں ہو سکتا۔ائی جی پنجاب صاحب ایسے بدنما کو نوکری سے ڈس مس کریں اور اپیل کا حق بھی چھین لینا چاہیے ان سے۔ایسے اہلکاروں کی وجہ سے محکمہ پر انگلیاں اٹھتی ہیں۔عورت کا جرم جتنا بھی بڑا ہو آپ اس کو اپنا نفس نہیں دیکھا سکتے۔تم بھی کسی عورت کے پیٹ سے پیدا ہونے ہو۔مجھے شرم آتی ہے اسی ویڈیو دیکھ کر۔
@SNGPLofficial اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سرجی پیچھلے تین دن سے یہ کمپلینٹ کروائی ھے مگر مجال کسی نے اب تک کوئی رابطہ کیا ھو کہ آپ کو کیا پرابلم ھے خدارا کچھ خدا کا خوف کریں لوگوں پر رحم کیا کریں سائل کی مشکلات کی داد رسی آپ پر فرض ھے برائے مہربانی اعلی حکام نوٹس لیں
03234630521
بھارتی ہو اور عورت کو ہراساں نہ کرے ہو ہی نہیں سکتا!
ڈبلیو سی ایل کے بھارتی مالک نے خاتون اینکر کو پوری دنیا کے سامنے لائیو ٹی وی پر ہراساں کر کے بتا دیا کہ بھارتی جتنا مرضی پڑھا لکھا ہو ، جتنا مرضی اونچے عہدے پر ہو وہ رہے گا جنسی درندہ ہی ۔
لیاقت پور میں مسلم لیگ کے لیے سب سے زیادہ خدمات دینے والا شخص کئی سالوں سے ریڑھ کے ہڈی ٹوٹنے کے باعث بستر پر ھے۔ جنرل سیکرٹری لیاقت پور اختر صدیقی بٹ شدید علیل ھے، میم آپ سے ریکوئسٹ ھے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کراکے جلدازجلد کسی اچھے ہاسپٹل میں ایڈمٹ کروائے🙏
@MaryamNSharif
🚨🚨عمران کا بیٹا امریکہ کے پاؤں پڑ گیا
یوتھیے یہاں عمران کا بیان چھاپ رہے کہ میں اکیلا کافی جبکہ نیازی کا وڈا منڈا کہتا ہمیں صرف امریکہ سے امید ہے وہی ہمارا سہارا ہے آئی ہمارے باپ کو بچائے گا
یا امریکہ تیرا ہی آسرا
کہاں گیا وہ ایاک نعبدو؟
تاجی کھوکھر کے"خانوادے"
ڈان فرخ کھوکھر کی فضل الرحمن کی بدولت"پارلیمنٹ"میں بطور"سپیشل گیسٹ" آمد شروع ہو چکی ہے۔
فضل الرحمن کی بدولت جلد وہ بطور ممبر ایوان میں بھی"براجمان"ہو گا
*اور پھر لوگ اس کو مولانا اور اسلام کی خدمت کرنے والا کہتے ہیں
@CMComplaintCell Aslam O Alaikum
The head has not been cleaned here for many days
Please take action
UC 141 Hameed pura Faith grah Lahore H m shahid qadri
03224509331
گردے کا مریض جوان محمّد عاقب آج دن ساڑھے دس بجے جہلم سے سروسز ہسپتال لگاتار دوسرے دن لاہور پہنچا تاکہ اپنے ٹیسٹوں کی ری امبرسمنٹ کے وہ دو چیک جنکی کل رقم صرف 17,000 روپے ہے اور جن پر کل ایک دستخط ہو گئے تھے, ان پر دوسرے دستخط کروا کر وصول کر سکے-
دستخط تو ہو گئے لیکن سروسز ہسپتال لاہور کے فرعونوں نے محمّد عاقب کو چیک حوالے نہیں کیئے اور کہا "تم جہلم واپس جاؤ, یہ چیک ہم بذریعہ ڈاک بھیج دیں گے"- 🤦♂️
اگر چیک بذریعہ ڈاک ہی بھیجنا تھے تو اسے دوسرے دن کیوں بلایا؟
یقین کریں, پاکستان کے کسی بھی سرکاری شعبے میں بیٹھے لوگ خوف خدا سے قطعی عاری ہیں اور عوام کیساتھ کھیلتے اور مذاق کرتے ہیں-
محمّد عاقب اپنے بھائی سمیت کہیں آتا جاتا اور سفر کرتا ہے تاکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد ساتھ موجود رہے- جہلم تا لاہور دو بندوں کا سفر اور ایک وقت کا کھانا پینا تقریباً 10,000 روپے یومیہ کا خرچہ ہے- یعنی دو دن لگاتار جہلم تا لاہور اور واپسی 20,000 روپے خرچ ہو گئے تاکہ 17,000 روپے کے چیک وصول کر سکے-
ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر عابد محمود غوری اور دیگر سٹاف یہ بات اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ سیاسی لوگ انکا کچھ نہیں اکھاڑ سکتے- اب مجھے بھی پکّا یقین ہو گیا ہے-
یہ پوسٹ صرف دوستوں کے علم میں لانے کیلئے لکھی ہے, اصلاح احوال کیلئے نہیں-
@MaryamNSharif@KhSaad_Rafique@SalmanRafiquePK@Kh_ImranNazir@CMComplaintCell