Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
بہترین اقدام
“میں آپ سب سے کہتا ہوں کہ امیدواروں سے قرآن پاک پر حلف لیں کہ وہ منتخب ہو کر عمران خان اور تحریک انصاف کے وفادار اور فیصلوں کے پابند رہیں گے- اس کا آغاز میں خود حلف لے کر کر رہا ہوں” - سلمان اکرام راجہ
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے لیے
سورہ الأنفال کی اس ایت کا ترجمہ اور تفسیر سمجھنے کی اپیل
وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ ۚ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ. (سورہ الأنفال: 30)
ترجمہ : اور (اے محمدﷺاس وقت کو یاد کرو) جب کافر لوگ تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (وطن سے) نکال دیں تو (ادھر تو) وہ چال چل رہے تھے اور (اُدھر) خدا چال چل رہا تھا۔ اور خدا سب سے بہتر چال چلنے والا ہے !
قید ی 804 اڈیالہ جیل راولپنڈی
19 جنوری 2024