@zeshmohmand ایران نے یہ شرط رکھی ہے کہ جب تک امریکہ ان کی پورٹ بلاک ختم نہی کرے گا یعنی غنڈہ گردی بند نہی کرے گا اس وقت تک ایران کسی مزاکرات میں شرکت نہی کرے گا ۔
@zeshmohmand@Malikk7ali He is eyeing for Big Prize. But we must appreciate whatever legit or otherwise govt is doing to bring peace or they got involved by a stroke of luck.
@ImranRaizKhan 8 گھنٹے کی فلائیٹ میں خان صاحب کے ساتھ بیٹھنا تو زیادتی ہے ۔ نہ خود کچھ کھائیں گے نہ ہی کھانے دیں گے ۔
کھانے پینے کے لئیے سیٹ 4 , بیگ میں لے جانے کے لئیے 3 اور اکاوئنٹ بھرنے کے لئیے 6 ٹھیک ہے ۔
Happy Flight
“اگرعمران خان کے بال کو بھی کچھ ہوا تو ان میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا آج کل ملک چھوڑ کر بھاگنے کی آپشن نہیں ہے ۔ یہ کیا ان کی نسلیں تک نہیں بچیں گی۔”
علیمہ خان