It's Father’s Day, and we think the dads, grandads and carers out there need a special mention for everything that they do.
You've got this Dads!
#FathersDay#FathersDay2022
Bradford will once again pay tribute to the courage and bravery of our armed forces. On Monday, 20 June the Lord Mayor of Bradford will mark the start of Armed Forces Week with a short flag-raising ceremony in Centenary Square at 11am.
@m__ashfaq سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیں۔
10 سے زائد افراد سے تحقیقات جاری ہیں۔
مقدمہ درج ہے، جلد ملزمان گرفتار کر لیے جائیں گے
@m__ashfaq سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیں۔
10 سے زائد افراد سے تحقیقات جاری ہیں۔
مقدمہ درج ہے، جلد ملزمان گرفتار کر لیے جائیں گے
سانحہ #رائےونڈ کی چوتھی برسی ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکاشہداء کو خراج عقیدت،
"فخر ہےایسی فورس کاحصہ ہوں جس نے ملک وقوم کی سربلندی کیلئےاپنی قربانیاں دیں،شہداءقیمتی اثاثہ،ان کی جرات اور بہادری کی داستانوں کوہرگزفراموش نہیں کیاجاسکتا"ڈاکٹر محمد عابدخان
@OfficialDPRPP#raiwindblast
پولیس موبائل خدمت مرکز آج مورخہ 2022-03-15 بوقت 8 بجے دن تا 4 بجے شام والٹن سٹاپ نزد ریلوے کالونی تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں موجود رہے گی۔کریکٹر سرٹیفیکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور ویری فیکیشن سمیت عوام الناس کو 14 سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
#PoliceAtYourService
لاہور پولیس انسدادِ منشیات کیلئے پُرعزم،
رواں ماہ کے 214 منشیات فروش گرفتار،207 مقدمات درج
"منشیات ایک لعنت ھے، آئیں مل کر اس لعنت کا خاتمہ کریں"
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان
#SayNoToDrugs@Lahorepoliceops@anfpak
موبائل سکواڈ: شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر قائم E پولیس چیک پوسٹیں شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے داخلے کو روکنے میں معاون,
دوران چیکنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ 7 ملزمان گرفتار ہوئے،
3 ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور آتش بازی کا سامان بھی برآمد ہوا،
لاہور پولیس کاشہداءکوخراج تحسین پیش کرنےکاسلسلہ جاری،
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی شہید ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں شرکت,
لاہور پولیس نےبارات کااستقبال کیاشہید کے ورثاءکو شادی پرمبارک باد دی اورتحائف پیش کیے،
ہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمد1996 میں ڈاکوؤں کامقابلہ کرتےشہید ہوۓ تھے،
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر )سہیل چودھری کا داتا دربار کا دورہ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
"زائرین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنا لاہور پولیس کی اولین زمہ داری ہے"
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری
@OfficialDPRPP @OperationsWing @Spearheads13
شاد باغ پولیس کی بروقت کاروائی، ساتویں جماعت کی طالبہ سے فحش حرکات اور دست درازی کرنے والا ملزم گرفتار
بچوں اور خواتین سے بدسلوکی اور ہراساں کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری