اہم اعلان 🚨🚨🚨ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین آج بروز جمعہ 15 اگست ٹک ٹاک پر انتہائی اہم خطاب کریں گے ۔
جناب الطاف حسین اپنے خطاب میں اپنی ماضی میں بیان کردہ باتوں کے شواہد پیش کریں گے
📣اہم اعلان📣
ایم کیوایم کے بانی وقائد
جناب الطاف حسین
آج بروز جمعہ 15آگست
ٹک ٹاک پر اہم خطاب کریں گے
جس میں وہ ماضی میں بیان کردہ اپنی باتوں کے شواہد پیش کریں گے
یہ اہم خطاب لندن وقت رات 8 بجے
اور پاکستان وقت رات 12 بجے
قائد تحریک جناب الطاف حسین
کے آفشل ٹک ٹاک آکاؤنٹ
شکریہ
متحدہ کے یوم تاسیس پر بانی و قائد الطاف حسین کا پیغام
‼️‼️‼️‼️‼️
آج 26 جولائی ہے اور آج ہی کی تاریخ میں یعنی 26 جولائی 1997 کو ہم نےمہاجر قومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کردیا تھا تاکہ ایم کیو ایم کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلایا جائے
#MQM28thFoundationDayWithAltaf
الحمداللہ، ہمارے معنوی باپ محترم قائد تحریک الطاف حسین بھائ صحتیاب ہونے کے بعد فوری اور پہلی مرتبہ ٹک ٹاک پر لائیو آۓ ، اس موقع پر مجھے ان سے گفتگو کا شرف حاصل ہوا، اس گفتگو اور اس میں حیدرآباد کے ساتھیوں کلیے سلام، دعائیں اور پیغام بھی دیا۔
@AltafHussain_90@azizabadi
آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم سی ٹی او کمپاؤنڈ سے سرکاری ملازمین کی جبری بیدخلی حکومتی غنڈہ غنڈہ گردی کی بدترین مثال ہے
کنوینر ایم کیوایم مصطفے عزیزآبادی
@AltafHussain_90#LongLiveAltafHussain
قائد تحریک الطاف حسین کی صحت یابی کی خبرسے کارکنان وہمدردوں میں خوشی کی لہر
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مقیم کارکنان نے قائد تحریک الطاف حسین کی صحت یابی پر سجدہ شکرادا کیا
@AltafHussain_90#LongLiveAltafHussain
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آج بروز بدھ 23 جولائی 2025 قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ 15 روز تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے اور صحتیابی کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں
👇🏼👇🏼
@AltafHussain_90#LongLiveAltafHussain
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبیعت خاصی بہتر ہونے اور صحتیابی کے بعد آج بروز بدھ مورخہ 23 جولائی 2025 کی شام اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
#GetWellSoonAltafBhai
جناب الطاف حسین کو سانس لینے میں دشواری کے باعث بدھ 9 جولائی 2025 کو لندن کے بارنیٹ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں اگلے روز جمعرات 10 جولائی کو سینٹرل لندن کے ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں شفٹ کیا گیا۔ جہاں ممتاز کارڈیولوجسٹ اور سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لپکن Dr David Lipkin کی سربراہی میں گیسٹرو انٹرولوجسٹ، چیسٹ اسپیشلسٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹروں نے ان کا علاج کیا۔
جناب الطاف حسین 14 روز تک ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں زیرعلاج رہے۔اس دوران جناب الطاف حسین کے مختلف ٹیسٹ کئے گئےاور ان ٹیسٹ کی روشنی میں انہیں ضروری ادویات دی جاتی رہیں جبکہ بلڈ کاؤنٹ اور آئرن کی کمی کے پیش نظر جناب الطاف حسین کو بلڈ اور آئرن کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔جس کے بعد ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری آتی رہی ۔ اس دوران کنسلٹنٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹر جناب الطاف حسین کا چیک اپ کرتے رہے اور ان کے میڈیکل ٹیسٹس رپورٹس اور طبیعت میں بتدریج بہتری پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے رہے۔
جناب الطاف حسین کی علالت پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں میں تشوش اور بے چینی کی لہر دوڑی ہوئی تھی اور وہ ان کی صحتیابی اور درازی عمر کی دعائیں کرتے رہے۔
اللہ کے فضل و کرم اور کارکنان و عوام کی دعاؤں سے صحتیاب ہونے پر آج بروز بدھ 23 جولائی کی شام جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ 15 روز تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے اور صحتیابی کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں ۔
اہم اعلان ۔۔ اہم اعلان
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی اور تحریک کے دیگر سینئر ارکان آج مورخہ 16 جولائی 2025 بروز بدھ ٹک ٹاک پر موجودہ صورتحال اور ایم کیو ایم دشمن عناصر کی جانب سے تحریک کے خلاف کئے جانے والے پروپیگنڈوں کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے اور حاضرین کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
دیکھنا نہ بھولیےگا
آج بروز بدھ
لندن وقت شام 6 بجے
پاکستان وقت رات رات 10 بجے
لائیو براڈ کاسٹ لنک
https://t.co/P9cRh61E68
بہت بہت شکریہ
جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
16 جولائی 2025
ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائ کی تندرستی و مکمل صحتیابی کے لئے یا سلامو کا ورد کیا جارہا ہے ، ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین بھئ شدید علالت کے بعد زیر علاج ہیں اور اللہ کے فضل سے روبہ صحت ہیں
#GetWellSoonAltafBhai
🌹الحمداللہ🌹
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں کل کے مقابلے میں آج بہتری ہے آج ان کے مختلف ٹیسٹ ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے الطاف بھائی کی طبیعت میں بہتری آئی ہے
@AltafHussain_90#GetWellSoonAltafBhai
اللہ پاک قائد تحریک الطاف بھائی کواپنے حبیب کے صدقے لمبی عمر اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔جلد سے جلد صحت یاب ہو کراپنے کارکنان کے درمیان موجود ہوں
آمین ثمّہ آمین
الطاف بھائی کے تمام چاہنے والےساتھی،مائیں،بہنیں بزرگ اور بچے الطاف بھائی کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں