#نئےصوبے
پاکستان میں نئےصوبوں کےقیام کی ضرورت ہے۔اگرہرڈویژن کو ایک صوبہ بنادیاجائےتواس سےمالی اخراجات کم اورعوامی مسائل کےحل کی رفتار تیز ہو جائے گی1947میں سندھ کی آبادی60لاکھ تھی اب صرف کراچی کی آبادی ہی4کروڑہے۔
چھوٹے صوبوں میں محدود آبادی کے مسائل حل کرنا نہایت آسان ہو گا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق ، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی و اراکین صوبائی اسمبلی ، سی او سی کے جوائنٹ انچارج نعیم خان اور ملیر ٹاؤن انچارج فہیم اجمیری کے ہمراہ ملیر ٹاؤن میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے میٹنگ کی
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سینئر مرکزی رہنماء سید امین الحق اور قائد حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی سے جامعہ کراچی ٹیچرز سوسائٹی کے صدر سید غفران عالم اور پروفیسر ڈاکٹر فرذانہ شاہین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
@SyedAminulHaque@MQMPKOfficial
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 140-A میں ترمیم کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی متفقہ منظور شدہ قرارداد نمبر ۹۱ کا پرجوش خیرمقدم کیا اور اسے مقامی حکومتوں کے استحکام کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا۔
#MQMPakistan#LocalGovernments#Article140A
حق پرست اراکین نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ آرٹیکل 140-A میں فوری ترامیم کی جائیں، جن میں مقامی حکومتوں کی مدت اور بنیادی ذمہ داریوں کی آئینی وضاحت، اختیارات کی سیاسی، انتظامی اور مالی خود مختاری، اور انتخابات کے انعقاد کے قواعد شامل ہوں۔
#MQMPakistan#LocalGovernments#Article140A
اختیارات کی عدم فراہمی سندھ کے شہری علاقوں میں پسماندگی اور بدحالی کا سبب بن رہی ہے، اس لیے وفاق سندھ حکومت کو آئینی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت دے تاکہ مقامی حکومتیں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرح آئینی تحفظ کے حامل ہوں۔
#MQMPakistan#LocalGovernments#Article140A
Congratulations to Karachi & Hyderabad! MQM-backed union has won the CBA elections in KDA, Pak-Suzuki & Shah Latif Town HYD in the past week.
This shows that the people from urban Sindh stand with MQM-PK.
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق کی زیر صدارت مرکزی شعبہ اطلاعات و نشریات اور مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ،جس میں آج منعقد ہونے والے معرکہ حق جشن آزادی کے مرکزی پروگرام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اہم ہدایات دی گئی۔
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو لُوٹنے کا نیا راستہ نکال لیا ہے۔ نمبر پلیٹس کے نام پر شہریوں سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ شہری گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہتے ہیں ان مسائل کو کوئی حل کرنے والا نہیں۔ کراچی کی سڑکیں موہنجوداڑو جیسی کردی ہیں اور چالان امریکہ جیسے لینے کی خواہش ہے۔ کراچی کے شہریوں کے صبر کا بند ٹوٹ گیا تو اُس سیلاب میں سب حکومتیں بہہ جائیں گی۔
#TOKAlert #FarooqSattar #Karachi
چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور دیگر مرکزی ذمہ داران کے ہمراہ گورنر ہاؤس کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
#MQMPakistan
1/2
@allaboutmqm