This confirms what I have been saying for two decades. And once we fix FBR & make people realise that their taxes will be spent on human welfare rather than be stolen by our corrupt elites then Pakistan will rapidly become prosperous.
https://t.co/N5SsLQojwR
EVERYONE needs someone to help get them over.
The Eliminators were the team to get the Dudleys over.
Many fond memories with Kronus...in and out of the ring.
RIP “ya grovlah” 🤓👍 https://t.co/DXWQ2s7WUF
اگر تھوڑی دیر کے لیے تصور کر لیا جائے کہ نواز شریف امام خمینی ہے، نیلسن منڈیلا ہے، ابراہم لنکن ہے، اردگان ہے اور چی گویرا بھی ہے لیکن کیا یہ صفات کسی چور کو سزا سے بچا سکتی ہیں؟ کیا عدالتوں پر حملے کا جواز فراہم کرتی ہیں؟ ریاستی اداروں پر یلغار کی وجہ بن سکتی ہیں؟
جواب ضرور دیں
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے
کہ تم کھڑے تھے https://t.co/frFKco8YNR
@Malghani15@TeamSarwar@ChMSarwar تبدیلی کا منشور ہی فوت ھو گیا وہ 25% لوگ جن کی دھڑکن ہی خان صاحب اور پی ٹی آئی تھے ٹکٹس اور رویہ نے انھیں اسی اندھیرے میں دھکیل دیا ھے .. جس سے نکلنے کی امید کا نام آئی کے تھا بس ...
@DrJavariaPHTF بہت ہی اعلی کیا خوب حقیقت کو لفظوں میں تراشا .... بہت عمدہ..
کبھی دوسروں کو نظر آنے وآلے عام سے کسی کی تمام عمر ھوتے ھیں ..
سدا آباد رھیں آمین