#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان
ھماری لیڈر شپ عمران خان کے بیانیے اور اس کے وژن سے پیچھے ہٹ چکی ھے۔ بہادروں کی بہادری ختم ھو گئ ھے۔ سب کے سب کمپرومائز ھو چکے ھیں۔ سب عیاشیوں میں لگ چکے ھیں۔
عوام سستی بجلی سولر سے خود پیدا کرنا چاہتی ہے لیکن حکومت عوام کو آئ پی پیز کی مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور کر رہی ہے،
پہلے گرین میٹر پالیسی بدلی، یعنی جو قیمت آئ پی پیز کو ادا کی جاتی ہے، اُسکا آدھا بھی عوام کو نہیں ادا کرنا، پھر جب عوام گرین میٹر چھوڑ کر سولر سسٹم پر بیٹریز کی طرف گئے تو بیٹری پر اضافی ٹیکس لگا کر عوام پر دوسرا وار کیا
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی پالسیوں سے عوام کے خلاف مسلسل جنگ کر رہی ہے، ہر انڈسٹری کو تباہ کیا، جب دیکھا کہ سولر انڈسٹری ابھی بھی زندہ ہے، اسکا گلا بھی گھونٹ دیا
@iqrarulhassan پاکستان کی واحد جماعت تحریک انصاف جو نوجوانوں کی جماعت ھے جس نے ایک عام سے غریب ورکر کو ایم پی اے بنایا اور ایک مڈل کلاس ورکر کو سی ایم بنایا اور پاکستانی عوام کا پسندیدہ لیڈر عمران خان
@Dr_Morbius_ خان مشہور بہت پہلے تھا اب خان لیڈر ھے اور عوام خان کے ساتھ ھے۔ اس ملک کی بہتری کے لیے خان ھی واحد آپشن ھے۔ لوگوں کا اعتماد صرف خان پر ھے۔ باقی سب کھوٹے سکے ھیں
@mooniselahi یہ ن لیگ نہیں ھے بلکہ قاتل لیگ ھے۔ جب بھی اقتدار میں آئ انہوں نے ھر طبقہ کے لوگوں کی قتل و غارت کی۔ علماء کو چن چن کر قتل کیا۔ ملک سے سرمایہ کار کو مارا اور ملک بدر کرایا۔ ان کو اپنے سوا سب برے لگتے ھیں۔ پاکستان کو یہ اپنی جاگیر سمجھتے ھیں۔ ملک دشمن ھیں یہ ن لیگ والے