دلیل کا جواب تنخواہ دار بریگیڈ کے ذریعے گالی سے کیوں؟ مولانا کا گلہ اور کارکنوں کا غصہ ۔۔ تنخواہیں حلال کرنے کی بھونڈی کوششیں سنو پختونخوا کے پروگرام ڈائیلاگ میں آصف نثار کا اظہارِ خیال
@asifnisar3
-
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
شائستگی، دلیل اور اخلاق جمعیت علماء اسلام کے قیادت کی پہچان ہیں ۔ یہی ہماری قیادت کا طرزِ عمل اور جماعت کا طرہ امتیاز ہے۔
ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہم اپنی قیادت اور جماعت کے نمائندہ ہیں۔ اس لیے اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر دلیل، مہذب انداز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔
جب گفتگو ان حدود سے نکل جائے تو ہماری دلیل کی قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔
آئیں اگر مگر سے کام لینے کی بجائے اپنے کردار سے ثابت کریں کہ جمعیت علماء اسلام کے نام لیوا تہذیب، برداشت اور مضبوط دلیل کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
سمیع سواتی
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
آج روس کو کیا شکست دی ہے، روس کو ہم نے شکست دی ہے۔ روس کو افغانوں نے شکست دی ہے، اپنے خون سے ان کو شکست دی ہے۔ امریکہ سمجھتا ہے کہ اب میری بالادستی آگئی۔ تو آپ نے بھی آزما لیا، آپ نے بھی افغانستان پر حملہ کیا، 20 سال تک اپنا قبضہ رکھا۔ لیکن افغانوں نے آپ کے خلاف بھی جرات کے ساتھ اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے تمہیں اس سرزمین سے نکالا ہے۔
اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم پاکستان میں آکر مدارس کا خاتمہ کر سکو گے، خاطر جمع رکھو تمہارا باپ بھی یہ مشن پورا نہیں کر سکے گا۔ آج ان کی معیشت بوسیدہ ہو چکی ہے۔ چین کی 70 سالہ دوستی جب معاشی دوستی میں تبدیل ہونے لگی، اور چائنا نے جب دنیا سے تجارت کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا گزرگاہ بنایا، پاکستان کے راستے سے تجارت کرنے کا فیصلہ کیا؛ تو میرے دوستوں ہم ہیں بڑے چھوٹے لوگ، غریب لوگ۔ لیکن میں ہمیشہ حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ چین کے ساتھ تجارتی تعلق، یہ پاکستان میں غیر متنازعہ مسئلہ تھا۔ اس پر اپنے اپنے دور حکومت میں سب نے پیش رفت کی۔
لیکن 1995 میں جب میں فارن کمیٹی کا چیئرمین تھا، اور چین کی دعوت پر میں نے اپنی کمیٹی کو وہاں چین لے گیا، پاکستان کے راستے سے تجارت کے لیے میں نے ان کو سات دلائل دیے، اور آج بھی وہ ریکارڈ پر ہیں۔ @MoulanaOfficial
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور