میرے دل اور دماغ سے ارشد بھائی نہیں جا رہے سوچ رہا ہوں انکی فیملی کا کیا حال ہو گا اللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور انکی فیملی کو صبر دیں آمین۔
#ArshadSharifShaheed@javerias
یہ جم غفیر یہ عوام کا سمندر یہ قومی بیداری اور یہ فکری آزادی۔ عمران خان نے اس قوم کے ہر نوجوان کو اقبال کا شاہین بنا دیا اور ایک قوم بنا دیا جو اپنے لیڈر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
یہ میرا حلقہ انتخاب NA 76 ایمن آباد ہے جو گوجرانوالہ کا ایک ٹاؤن ہے ہم یہاں دو دن تاخیر سے پہنچے ہیں مگر لوگوں کا جوش دیدنی ہے یاد رہے یہاں تحریک انصاف 2018 میں ہار گئی تھی اب حقیقی آزادی کے متوالوں نے کپتان کی قیادت میں منظر نامہ بدل ڈالا ہے
آج ایک بچے نے ضد کی کہ اس نے گاڑی کی چھت سے خان کو دیکھنا ہے۔صحافی ارسلان جٹ نے منع کیا تو آنسوؤں کے ساتھ رونے لگ گیا۔ یہ دیکھ کر ارسلان نے اس کو گاڑی کی چھت پر آنے دیا۔ وہ کافی دیر خان کو دیکھتا رہا اور ہاتھ ہلاتا رہا۔ واپسی پر بتا کرگیا کہ خان نے بھی اسکو ہاتھ ہلایا۔
Happiness
Scenes from Eminabad; a small town near Gujranwala. According to 2017 census the population of Eminabad is around 27,000.
ایمن آباد کے آج کے لانگ مارچ کے مناظر۔ گوجرانوالہ کے قریب واقع ٹاون ایمن آباد جسکی آبادی ۲۰۱۷ کی مردم شماری کے مطابق لگ بھگ محض ستائیس ہزار کی ہے۔
اُس بچے کا والد وہیں غش کھا گیا اور دل کا دورہ پڑا، نواز شریف نے اُس معصوم موت کو جمہوریت کی شہادت کا نام دیا تھا، اب کیا وہ قتل نواز شریف نے کیا تھا؟ نہیں۔ نہ نواز شریف قاتل تھا نہ عمران خان قاتل ہے، خدارا حادثات پر سیاست نہ کریں، ہم سب نے ایک دن دنیا سے جانا ہے
2/2
اوئے کوئی علیم خان صاحب کو تسلی دلاسہ دو یہ زمینوں کا کاروبار نہیں الیکٹرانک میڈیا ہے۔ یہاں فیصلے قسطوں میں نہیں نقد ہوتے ہیں۔ اتنا غصہ صحت کے لیے بھی اچھا نہیں ہوتا۔