Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's condemnation statement from prison against Israel's war crimes in Gaza and the genocide of the Palestinians.
#GazaGenocide
#عوام_کا_حوصلہ_کپتان
My name is and Imran Khan is my courage, motivation. Despite unjust imprisonment, people remain silent as their hopes are tied to the captain. Captains inspire this forced people. @TeamVOP1
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔
مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
#CeasefireNow
#FreePalestine
As we head for the World Cup, we seek prayers of all the Pakistan cricket team fans and well-wishers. I am certain that you will continue to extend your support and love, which you have always done.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Exclusive insider breaking News about Babar Azam got angry after the match against sri lanka on @SAMAATV
فاختہ نے بتایا ہے کہ بابر اعظم کہتے ہیں سب کھلاڑی اپنے آپ کو سپر سٹار مت سمجھیں اپنی کارکردگی بہتر بنائیں
بابر اعظم نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ ہے اگر پرفارمنس اچھی نہ ہوئی تو کوئی آپکو سٹار نہیں کہے گا
سری لنکا کے خلاف میچ میں ٹیم ہوکر کھیلے ہی نہیں لگ ہی نہیں رہا تھا کہ کوئی بھی دل سے کھیل رہا ہے
#PakistanCricket #Faakhta #فاختہ
Dear skipper @babarazam258, proud the way you fought. I will never stop supporting you no matter what. Chin up King don't let your crown fall.
#SLvsPAK#PAKvSL#AsiaCup23
Complete team performance which I hope the houseful Lahore crowd must have enjoyed.
Congratulations @HarisRauf14 on your 50th and many more to come. Credit to @ImamUlHaq12 and @iMRizwanPak too. Keep it up everyone! 👏
آخری تصویر .... پاکستانیو یہ بیانک اور بدنما چہرے یاد رکھنا جنہوں نے غریب کا سکھ چین اور منہ سے نوالا تک چھین لیا..... اور پاکستان کو بدترین بحران مہں لاکھڑا کیا۔..
#عمران_صادق_اور_آمین_ثابت