سیدھی اور سچی بات کرتا ہوں نا تو ملا کی طرح ایساجعلسازہوں جس نے مسجد میں پناہ لے کر معصومیت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے،نہ میں جدید تہذیب کی منافقانہ روش کا حامی ہوں
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام!
13 مئی 2024
(۱)
اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہاں ایک خود ساختہ ”بادشاہ سلامت“ فیصلے کرتے ہیں۔ جب کسی ملک میں حکومت ایسے لوگوں کو ملتی ہے جن کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا تو ملک فساد اور انتشار کی نذر ہو جاتا ہے۔ یہ جو انتشار آج کشمیر میں نظر آرہا ہے اس کے پاکستان بھر میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔پورے ملک میں فارم 47 والی جعلی حکومتیں قائم کر دیں گئیں ہیں۔ جمہوریت کا فائدہ یہ ہے کہ حکومت عوام کی منتخب کردہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑے ہوتے ہیں۔ عوام اپنی منتخب کردہ حکومت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اگر کوئی تنازعہ کھڑا ہو جائے تو بات چیت کے ذریعے اس کا حل نکل آتا ہے، مگر جس قسم کی جعلی مسلط شدہ حکومتیں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور پاکستان میں قائم کردی گئی ہیں ان کا عوام سے کوئی رشتہ نہیں چنانچہ ہر جانب بےچینی اور مایوسی ہے۔ فارم 47 زدہ حکومتوں کے خلاف بجٹ کے موقع پر اور شدید ردعمل آئے گا۔ بدقسمتی سے ملک میں ایک مصنوعی سیٹ اپ عوام پر تھوپ دیا گیا ہے، نگران وزیراعظم کاکڑ اور راولپنڈی کے کمشنر نے سچ بیان کر کے اس حکومت کی اصلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس حکومت کی بالکل کوئی حیثیت نہیں۔ SIFCجیسا غیر آئینی ادارہ اس ملک پر تھوپ دیا جاتا ہے اور کوئی نہیں بولتا۔ اس کا ایک ہی کام تھا کہ ملک میں پیسہ لائے گا جبکہ پاکستان بزنس کونسل نے کھل کر بتا دیا ہے کہ پیسہ ملک میں آنے کی بجائے باہر جا رہا ہے۔ ایک طرف قوم کو زرعی انقلاب کی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا گیا اور دوسری طرف گندم درامد کر کے اربوں کی دیہاڑیاں لگائی گئیں جس سے گندم کا کاشتکار معاشی طور پر قتل ہوگیا۔ اس جعلی سیٹ اپ میں حکومت ان لوگوں کو دیدی گئی ہے جن کی اپنی ساری دولت ڈالر کی شکل میں باہر پڑی ہوئی ہے۔ لیڈر کو قربانی دینا پڑتی ہے اور نواز اور زرداری کا یہ گروہ کسی صورت قربانی نہیں دیے گا نہ ہی یہ لوگ اپنا پیسہ ملک میں واپس لائیں گے ۔ ان کے حرام کے پیسے پر جنرل مشرف اور بعد کے ادوار میں آئی ایس آئی نے مجھ سمیت سب کو خود تفصیلات فراہم کیں اور آج ان کو ہمارے سروں پر مسلط کر دیا گیا ہے اور ان کی صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔
اس جعلی نظام کو قوم پر مسلط کرنے کا مقصد صرف اس ایک آدمی کی طاقت میں اضافہ کرنا ہے جس نے اپنی ذاتی طاقت کے حصول کیلئے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ نے واضح کر دیا تھا کہ کس طرح ایک شخص یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت بڑھانے کیلئے ملک کو ٹوٹنے دیا۔ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پاکستان کے ہر شہری کو پڑھنی چاہیے تاکہ سب کو پتا چل سکے کہ یحییٰ خان اور شیخ مجیب الرحمن میں سے غدار کون تھا۔
میں اس وقت جیل میں اس وجہ سے ہوں کیونکہ میرے جیل سے باہر ہونے سے بادشاہ کی طاقت کم ہوگی۔
(۲)
9مئی کو صبح پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور پاکستان کے سب سے زیادہ اعزازات/تمغے جیتنے والے شخص کو جس طرح ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اس کا مقصد عوام کو اشتعال دلانا تھا جبکہ میں نے اس دن صبح اپنے ویڈیو پیغام میں واضح طور پر کہا تھا کہ اگر میری گرفتاری مقصود ہے تو وارنٹس دکھائیں اور گرفتار کر لیں میری جانب سے کوئی مزاحمت نہیں ہوگی۔ 9مئی سے پہلے 25مئی 2022، 3نومبر 2022، 8مارچ 2023، 14مارچ 2023 اور 18مارچ 2023کو مجھے راستے سے ہٹانے اور میری جماعت کے خلاف طاقت کے بہیمانہ استعمال کے ذریعے ہمیں ہدف بنانے کی کوششیں کی گئیں تاہم میں اور میری جماعت مکمل طور پر پرامن رہے اور کسی قسم کے اشتعال کا شکار ہوئے بغیر آئین و قانون کے دائرے میں اپنی جائز اور قانونی سیاسی جدوجہد آگے بڑھاتے رہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیف آف آرمی سٹاف دھمکی آمیز سیاسی بیانات داغ رہے ہیں اور فوج کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں جس سے فوج کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔ جب سیاسی بیانات اور پریس کانفرنسز کی جائیں گے تو سیاسی جماعت ان کا جواب دینے کا حق رکھتی ہیں۔
9 مئی کی صبح میرا ہائی کورٹ سے غیر قانونی اغواء لندن پلان کا ��صہ تھا جس پر جنرل عاصم منیر مجھ سے معافی مانگیں۔
1/2
PTI founding chairman Imran Khan's conversation with journalists at Adiala Jail:
“The entire nation is aware that General Asim Munir is driving the state affairs.
It was him, General Asim Munir, who implicated me and my wife in the Tosha Khana reference in an attempt to stifle my spirits.
Let it be known that if anything happens to me or my wife, it’ll be him who will be responsible.
The London Plan was plotted with the nexus of General Asim Munir and Nawaz Sharif, and in order to execute it, judges were on-boarded, and they were appointed by the ISI.
When I was arrested in August, the police entered my bedroom and took away my passport and cheque book.
Then the ISI forced Inam Shah & an employee of Tosha Khana to become witnesses against me.
To sentence me in the Tosha Khana case, financial evaluation of the jewellery set was obtained from a part-time salesman in Dubai.
I will sue Chairman NAB and Inam Shah for propping up this bogus Tosha Khana reference against me.
Fawad Chaudhry had held a press conference & denounced PTI. However, he was still kept in detention in an attempt to force him to become a witness against me.
If Pervez Elahi and Shah Mahmood Qureshi hold a press conference today, all charges against them will be dropped.
The CJP is prioritising Faizabad dharna and Bhutto cases, but has turned a blind eye to the fact that the innocent civilians are incarcerated in military prisons.
There was a plan to assassinate me in the Judicial Complex on March 18, 2024. The charge of Judicial Complex was taken over by men in plain clothes 24 hours before my hearing. Why isn't the CCTV footage of the Judicial Complex being brought forth?
What happened in East Pakistan is being replicated here. Mujeeb ur Rehman's mandate was stolen and the country was split into two. Mujeeb’s majority would have diminished Yahya Khan's power. The Hamoodur Rahman Commission report clearly states that Mujeeb ur Rehman had won the elections.
As had happened in East Pakistan, our mandate is being stolen to control us. Now, the “king” is covertly handling the affairs, while Mohsin Naqvi is operating as a viceroy.
Meanwhile, Shahbaz Sharif commands no power.
An economic catastrophe is imminent. The Judges are revealing that intelligence agency operatives are blatantly threatening them.
Asif Zardari and Sharif family have billions of dollars stashed abroad.
Asif Zardari claimed that a political party is tarnishing the military's image. When we were in power, the military was held in high regard by the people of Pakistan. The image was tarnished when they sided with the crooks.
Zardari and Sharif families' corruption was also exposed by ISI and General Bajwa.
Both of them took cars from Tosha Khana [in a clear violation of the law]. Why isn't their case being investigated?
Before General Asim Munir's appointment, a message was sent through Arif Alvi that we are not your enemies.
I called Asim Munir through Arif Alvi to inquire about his London Plan.
Ali Zaidi was also in contact, and through him, a message was sent to remain neutral and let the country run.
We were told not to worry; and that they would remain neutral.
I will not accept anyone's slavery and would prefer death over it.
On a question from a journalist to Founder Chairman Imran Khan, asking if he has any hope for justice from Chief Justice Qazi Faiz Esa,
Imran Khan remained silent for a while and then said, "The nation is witnessing everything, I don't want to comment on it."
The country has changed today, and people are cognisant. We were deceived and through a false flag operation on 9th May, there was an attempt to portray us as traitors, but the nation clearly rejected the narrative and on February 8th, showed where it stands.
Several judges, Mohsin Naqvi, the Chief Election Commissioner, and others from the caretaker setup were part of the London Plan.
I have never fought with or maligned the army despite General Bajwa stabbing us in the back.
منصور علی خان: آپ کے پاس کوئی ایسا فارم 45 ہے جہاں پی ٹی آئی کے نمبرزکسی بھی غلطی کی وجہ سے بڑھ گئے ہوں؟
عطا تاڑر تو کیا کسی بھی مینڈیٹ چور کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں!
#مینڈٹ_چور_بےشرم_لوگ#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#MandateThieves
ٹیچر کہہ رہی ہے کہ یہ بچیاں عام گھرانوں سے ہیں اور کیمرے دیکھ کر کنفیوژ ہو رہی ہیں انکے ٹیسٹ پر اثر پڑ رہا ہے
اور یہ فارم 47 کی پیدوار بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر وزیراعلی بننے والی کی ڈھٹائی چیک کریں
اس سکول ٹیچر کو سلام اس کی جرآت و بہادری کو سلام
DUMB FORM 47 CM
پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے MPAs اگر لاہور جنرل ہسپتال نہیں پُہنچے تو ہم انکو چپیڑیں ماریں گے یہ بات میں پوری زمہ داری سے بتا رہا ہوں۔
جنرل سیکریٹری لاہور وقار خان
جو باتیں محمود اچکزائئ نے کی ہیں
کمپنی کا نام لیا
عمران خان کی رہائی کی بات کی
یہ باتیں کرتے پی ٹی آئی کے ارکان کی پھٹ رہی تھی
ہلکائے یوتھیے آج بھی اچکزائئ کو کاٹ رہے ہیں ان سے دور رہیں
یہ سارے بوٹ پالشے رہے ہیں