کبھی مَرَے بلوچ، کبھی مَرَے پٹھان کبھی مَرَے کشمیری، کبھی مَرَے پنجابی کبھی مَرَے ہیں سندھی
جب تک نکلو گے تم اکیلے یوں ہی رہے گا ظلم رواں مل کے جس دن نکلو گے بن جاؤ گے اُس دن تم
آزاد! آزاد!
پاکستان!
#سر_بکف_میدان_میں#AzadPakistan
ہم نے عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے لفظ وکلا کی بجائے نامزد وکلا لکھنے کا کہا تو حکومتی ٹیم نے اس پر بھی کہا کہ پوچھ کر بتاتے ہیں، اس ایک لفظ ’’نامزد‘‘ کے لیے بھی فون کرکے اجازت لے رہے تھے، علامہ راجا ناصر عباس
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
اگر آپ سب میرا ساتھ دیں تو لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہم غریدہ فاروقی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ اڑا سکتے ہیں۔ مجھے 10 ہزار لوگ چاہییں جو غریدہ فاروقی کےاکاؤنٹ کو رپورٹ ماریں کیا آپ تیار ہیں؟
Happy Birthday to former Chancellor of University of Bradford!! An amazing teacher who taught his nation to stand for their right, IK is struggling for his nation, bearing illegal imprisonment & fascism only for his nation.
#HappyTeachersDay#HappyBirthdayImranKhan
عمران خان کے دور میں دہشتگردی کم ہو گئی تھی، ان کو ہٹانے کے ساتھ ہی موجودہ رجیم کی غلط پالیسیز کی وجہ سے دہشتگردی اتنی بڑھتی چلی گئی کہ پاکستان پوری دنیا میں نمبر ون ہو گیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔